مودی سرکار بھارتی فضائیہ کی تباہی کا سبب بننے لگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارتی فضائیہ کومعروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کےبیٹے کی شادی کیلئے استعمال کیا گیا ، غیرملکی مہمانوں کولانے کیلئے استعمال کئے گئے جہازوں کی فضائی سرگرمیوں کی ذمہ داری بھارتی فضائیہ کےسپرد تھی۔

مودی سرکار بھارتی فضائیہ کی تباہی کا سبب بننے لگی ، کسی بھی ملک کی فضائیہ کا مقصد ملک کی فضاؤں کو محفوظ بنانا ہوتا ہے مگر بھارت میں بھارتی فضائیہ کو معروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کیلئے استعمال کیا گیا۔

رپورٹ میں کہنا تھا کہ ’’اس مقصد کیلئے بھارتی فضائیہ نے 600 سے زائد پروازوں کی نقل و حرکت کو سنبھالا تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے جس سے واضح ہوتا ہے کہ مودی سرکار ذاتی مفاد کیلئے ملکی اداروں کا بے جا استعمال کرتی ہے۔ جام نگر ائیرپورٹ دفاعی لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہے مگر مکیش امبانی کے بیٹے کے مہمانوں کیلئے اسے ایک کمرشل ائیرپورٹ کے طور پر استعمال کیا جس دفاعی مقام کو شادی بارات کے مقام میں تبدیل ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار اور آدتیہ برلاگروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار کا ...نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار  کا اربوں کا غبن  سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق منظر عام پر آئے ہیں  جس کے باعث بی جے پی کا اربوں کا غبن بھارتی عوام کے سامنے آشکار ہوگیا۔ مودی سرکار نے الیکٹورل بانڈ کے نام پر بھارتی کمپنیوں سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہمودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہیں، کانگریس نے جو منشور جاری کیا ہے اس میں وہی سوچ جھلک رہی ہے جوآزادی کےوقت مسلم لیگ کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتاربھارت کی ریاست اتر پردیش میں مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار کا یوٹیوب چینلز پر انتخابات کے لیے پروپیگنڈاالجزیرہ نے بھارت میں 2024 کے انتخابات پر انکشافی رپورٹ شائع کردی ، جس میں کہا ہے کہ مودی سرکار کی انتخابی مہم کو بڑھاوا دینے کیلئے یوٹیوب چینلز کے ذریعے جھوٹا مواد پھیلایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں 2024 کے انتخابات پر الجزیرہ نے انکشافی رپورٹ شائع کردی، رپورٹ میں مودی سرکارکی...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »