مولانا طارق جمیل کی اقرارالحسن کو عیادت کیلئے ویڈیو کال اب طبیعت کیسی ہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا طارق جمیل کی اقرارالحسن کو ویڈیو کال، عیادت کی

اقرارالحسن نے مولانا طارق جمیل کو بتایا کہ دعائوں کے صدقے اللہ تعالیٰ نے جان کی حفاظت فرمائی اور ان لوگوں کو دنیا کے سامنے لانے کا وسیلہ بھی بنایا، وہاں سے وزیراعظم نے ہی نکلوایا، اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال نے وزیراعظم سے درخواست کی اور وہ ادارہ وزیراعظم کے ماتحت ہے، انہوں نے اسی وقت پانچ اہلکاروں کو معطل کردیا جبکہ قانونی کارروائی کی

درخواست بھی دیدی گئی ہے ۔ مولانا طارق جمیل نے انہیں دعا دی کہ اللہ حفاظت فرمائے اور استفسار کیا کہ کراچی سے شفٹ ہوگئے ہیں جس پر اقرارالحسن نے بتایا کہ لاہور منتقل ہوگیا ہوں۔ طبیعت کے بارے میں اقرارالحسن نے بتایا کہ کان میں درد تھا اور ڈاکٹر کو چیک اپ کروایا تو انہوں نے بتایا کہ پردہ پھٹ گیا، احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے انفیکشن ہوگیا اور درد ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرلسانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پارٹی کی خاتون ورکر کیساتھ نامناسب رویے کی ویڈیو وائرلتم پرے ھو میرے سے MaryamNSharif 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 دور حاضر کے فرعون۔ نواز شریف مجرم مفرور بڑا بیٹا ملزم مفرور) چھوٹا بیٹا ملزم (مفرور) بیٹی مجرم ضمانت پر) داماد مجرم ضمانت پر) بھائی مجرم ضمانت پر) سمدھی ملزم مفرور) بھتیجا ملزم (مفرور) بیوی کینسر سے ہلاک ماں بغیر بیٹے کی شرکت کے دفن باپ بغیر بیٹوں کی شرکت کے دفن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور کی کشمالہ امجد ملک کی پہلی خاتون سرجیکل آنکولوجی ڈاکٹر بن گئیںپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشاور کی ڈاکٹر کشمالہ  امجد ملک کی پہلی سرجیکل آنکولوجی بن گئیں ، وہ ملک کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے دوسری فیلو شپ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر کی قدر کم ہو کر 175.38 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 177.30 روپے پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی ناکامی کی وجہ بتادیمنگنی کے بعد میرا دل رشتے پر رضامند نہیں تھا لیکن سابق شوہر نے نیند کی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی: حدیقہ مزید پڑھیں:GeoNews HadiqaKiani
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پادری کی غلطی 26 سال تک دعائیہ رسم میں شریک ہونے والوں کی عبادت متاثر’فادر آرانگو پادری بننے کے آغاز ہی سے غلط الفاظ استعمال کر رہے تھے‘غلطی 2021 کی وسط میں سامنے آئی تھی‘غلطی منظر عام پر آنے کے بعد آرانگو نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »