مریم نواز کی پارٹی کی خاتون ورکر کیساتھ نامناسب رویے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی اپنی ہی پارٹی کی خاتون ورکر کے ساتھ نامناسب رویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزاد

ی مریم نواز نے اپنے ساتھ چلنے والی لیگ کی خاتون کارکن کو نامناسب طریقے سے خود سے دور ہٹنے کو کہا اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اس موقع پر مسلم لیگ کی نائب صدر کے ہمراہ پارٹی کے کئی اہم اور سینئر رہنما بھی ان کے ہمراہ موجود تھے جب کہ کارکنان کی بڑی تعداد بھی اپنے رہنماؤں کے استقبال کے لیے وہاں موجود تھی۔ مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے بعد اپنے سیکیورٹی اسٹاف کے ہمراہ واپس آرہی تھیں کہ اس دوران ان کے گرد سیکیورٹی حصار میں لیگی خاتون ورکر داخل ہوگئیں اور آہستہ سے مریم نواز سے ٹکراگئیں جس پر انہوں نے ناراضگی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں دور ہٹنے کا کہا۔

بعد ازاں مریم نواز نے اپنی سیکیورٹی ٹیم کو خاتون ورکر کو اپنے قریب سے دور ہٹانے کا حکم دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز شریف مجرم مفرور بڑا بیٹا ملزم مفرور) چھوٹا بیٹا ملزم (مفرور) بیٹی مجرم ضمانت پر) داماد مجرم ضمانت پر) بھائی مجرم ضمانت پر) سمدھی ملزم مفرور) بھتیجا ملزم (مفرور) بیوی کینسر سے ہلاک ماں بغیر بیٹے کی شرکت کے دفن باپ بغیر بیٹوں کی شرکت کے دفن

دور حاضر کے فرعون۔

تم پرے ھو میرے سے MaryamNSharif 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون اوّل کی مبینہ تضحیک، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائرخاتون اوّل بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ان لوگوں نے بس یہی سیکھا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون اول کی تضحیک۔مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے میں درخواست دائرمریم نواز نے کہا کہ ماضی میں آپ نا صرف خود اس گندے کھیل میں شامل تھے بلکہ اپنے جاہل وزرا کا حوصلہ بڑھاتے تھے، اقتدار جب ہاتھ سے نکلنے لگتا ہے تو آپ جیسے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگی کارکن کی گرفتاری، مریم نواز نے وکیل مقرر کردیامريم کتا پالتی ہے تو سمبالتی بھی ہے اسے مریم نے ہی کہا تھا یہ سب کچھ کرنے کیلئے اب مریم کی جان نکل رہی ہے کہ مریم کا بھانڈا نہ پھوٹ جائے Is chorni se or koi umeed b ni ki ja skti. Yehe is mulk k asal dushman or ghadar hyn. MaryamNSharif
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خاتون اول کی تضحیک پر مریم نواز مشکل میں پھنس گئیں04:53 PM, 16 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:خاتون اول کی تضحیک پر مریم نواز مشکل میںپھنس گئیں ،عالیہ حمزہ نے خاتون اول کی تضحیک کرنے پر مریم نواز چکوال یونیورسٹی میں ٹیچنگ سٹاف کے لیےپی ایچ ڈی حضرات سے ہزاروں درخواست فیس لے کر بھی انٹرویو میں صرف خاص لوگوں کو بلایا گیا ہے,حیران کن بات یہ کہ اے پی اردو کی پوسٹ کے لیے میٹرک,انٹر کی ڈویژنز کو بیس بنایا گیا ہے,پی ایچ ڈی ریجیکٹڈ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرلسانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »