پی آئی اے نے باکو کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے نے باکو کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد قوی ایئر لائن ہے، کراچی اور لاہور سے آذربائیجان کے دارالحکومت اور تجارتی مرکز باکو کے لیے ہفتہ وار دو براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی ۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق باکو کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز کراچی سے اور دوسری لاہور سے چلائی جائے گی، پہلی پرواز بروز بدھ 16 مارچ 2022 ء کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے روانہ ہوگی جبکہ دوسری علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے 19 مارچ 2022 ء کو روانہ ہوگی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ پروازیں باکو میں مقیم پاکستانیوں سمیت دونوں ممالک کے عوام کی دیرینہ مانگ کو پورا کرتی ہیں، مسافر اب آسانی سے کراچی اور لاہور سے براہ راست باکو تک پی آئی اے کی پرواز سے سفر کر سکیں...

سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک نے پی آئی اے حکام کو پروازوں کے انتظامات کو حتمی شکل دینے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پی آئی اے کے نیٹ ورک میں مزید مقامات کو شامل کرنے کی منصوبہ بندی جاری ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا آسٹریلیا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی آئی اے رواں سال مارچ کے آخری ہفتے میں کراچی اور لاہور سے آسٹریلیا کیلیے پروازیں آپریٹ کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور لیگی ایم پی اے کے بھتیجوں پر فائرنگرائیونڈ کے علاقہ میں نامعلوم ملزموں نے لیگی ایم پی اے مرزا جاوید کے بھتیجوں پر فائرنگ کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کے پی حکومت نے اساتذہ کو مفت ٹیبلٹس فراہم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں فضائی میزبان کو دل کا دورہپی آئی اے کی پرواز میں فضائی میزبان کو دل کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی وزیر اعظم کو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوتچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کوپی ایس ایل فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم عمران خان کو  پی ایس ایل کا فائنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایف یو جے نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیاپی ایف یو جے نے کہا کہ عمران سرکار کی سفاکیت کے خلاف تمام میڈیا برادری متحد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »