پی آئی اے کا آسٹریلیا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ذرائع کے مطابق ، کراچی اور لاہور سے ہفتہ وار 2 پروازوں کے لیے بوئنگ 777 لانگ رینج طیارے استعمال ہوں گے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق آسٹریلیا ایوی ایشن اتھارٹی سے طیاروں کی لینڈنگ کی اجازت کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے لہٰذا آسٹریلین ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اجازت ملتے ہی پی آئی اے آپریشن شروع کر دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ: اے این پی کا بڑا اعلانپیپلزپارٹی کا لانگ مارچ: اے این پی کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،قانونی حوالہ کمزور ہے، سٹیٹ بینک کے سرکلر کو بنیاد بنا کر ویب سائٹس بلاک نہیں کی جاسکتیں. تفصیلات جانیے: DailyJang bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK ہم 14000 طلباء آپ سب لوگوں کے مشکور ہیں جنہوں نے حق کے لئے آواز اٹھائی صحافی برادری سے التماس ہے کہ آپ کے کچھ منٹ 14000 طلباء کا مسقبل بچا سکتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما مسلم لیگ ن میں شاملطارق فضل چودھری نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ جی بی حافظ حفیظ الرحمان کے دور میں رکارڈ ترقیاتی کام ہوئے، ن لیگ اگلےالیکشن میں کامیابی حاصل کرےگی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity PakPMO CMPunjabPK وی سی صاحب اب معاملہ ایوان بالا تک پہنچ گیا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں. شکریہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات میں 4 پاکستانی طلبا نے میدان مارلیالاہور کے طالبعلم ارحم علی نے مینٹیننگ فنانشل ریکارڈ کے امتحان میں ٹاپ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا، فیصلہ محفوظالیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، آج شام 4 بجے سنایا جائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کی اپیل نمٹا دیشیڈول کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے تو کیا الیکشن کمیشن کو بند کر دیں؟صوبائی حکومت اور فریقین الیکشن کمیشن کے سامنے مؤقف پیش کریں، عدالت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »