سپریم کورٹ نے کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کی اپیل نمٹا دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیڈول کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے تو کیا الیکشن کمیشن کو بند کر دیں؟صوبائی حکومت اور فریقین الیکشن کمیشن کے سامنے مؤقف پیش کریں، عدالت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو نئے شیڈول پر انتخابات روکنے سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کی استدعا مسترد کردی اور کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کی اپیل نمٹا دی۔

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت ہوئی۔ مارچ میں پہاڑی علاقوں میں سردی اور برفباری کے سبب انتخابات ہونا ممکن نہیں لگتا، پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ کا فیصلہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات