مولانا فضل الرحمن کو دھچکا، بڑی سیاسی جماعت کا پلان بی سے لاتعلقی کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد  (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران

پیپلز پارٹی نے جے یو آئی کے پلان بی سے لا تعلقی کا اعلان اور سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی تجویز مسترد کر دی۔دنیا نیوز کے مطابق فضل الرحمن کی حکومت مخالف تحریک کو بڑا دھچکا لگ گیا، پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہوا، پیپلز پارٹی نے آزادی مارچ کے پلان بی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا جبکہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی تجویز بھی مسترد کر دی گئی،کور کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی از سر نو تنظیم سازی کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے...

دوسری طرف امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا۔ امیرجماعت اسلامی نے آصف زرداری کی طبیعت کو دریافت کیا۔اس موقع پر سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت خرابی کی خبروں پر تشویش ہے، زرداری کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں۔ٹیلیفونک گفتگو کے دوران چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مشکور ہوں کہ انہوں نے زرداری صاحب کی خیریت دریافت کی۔ موجودہ ملکی حالات میں باہمی رابطے کی...

اس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے سال تک ہمارا نیا وزیراعظم ہوگا۔ پیپلز پارٹی عوامی حکومت بنائے گی۔کب تک ہم ان ناخواندہ ملاﺅں کے ہاتھوں یرغمال بنے رہیں گے ؟فواد چودھری نوجوت سنگھ سدھو سے متعلق بیان پر مولانا غفور حیدری پر برس پڑے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان سے کیے گئے وعدے پورے کیے، ہم نے آزادی مارچ میں شرکت بھی کی اور خطاب بھی کیا۔ پیپلز پارٹی کی عوامی مہم برقرار رہے گی۔ اس بار یوم تاسیس آزاد کشمیر میں ہو گا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ معاشی حالات ٹھیک سمت میں نہیں چل رہے۔ ہمارے اداروں کا معاشی حالات میں عمل دخل نہیں ہونا چاہیے۔ جو بھی کہہ رہا ہے کہ معاشی حالات ٹھیک ہیں، ان سے کہوں گا کہ بیروزگاروں سے پوچھیں وہ کس عذاب سے گزر رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت چاہتی ہے۔ ہماری خارجہ پالیسی تاریخی بحران سے گزر رہی ہے۔ دوہری پالیسی کا نقصان نظام پر ہوتا ہے۔ عوامی حکومت کی عوامی پالیسیاں ہوتی ہیں۔ مہنگائی کا بوجھ غریب پر کم اور طاقتور پر زیادہ ہونا چاہیے لیکن عوام پر مہنگائی کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن کا رات کو شاہراہیں کھلی رکھنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس: فضل الرحمن کی تقاریر پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں شریف خاندان شیورٹی بانڈز کی بجائے عدالت سے ریلیف لینا چاہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان استعفیٰ دے دیتے تو۔۔۔مولانا فضل الرحمان کا نیا بیان سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ کا اجلاس، ڈاکٹرز کا نواز شریف کی طبیعت پر اظہار تشویش: مریم اورنگزیب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی اجلاس، اپوزیشن لیڈر کا وزیراعلیٰ کو دوبارہ الیکشن کا چیلنجکراچی: (دنیا نیوز) فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نشست چھوڑ دیں، وہ بھی مستعفی ہو جاتے ہیں، پھر آمنے سامنے الیکشن لڑتے ہیں۔ سعیدغنی نے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ایوان شورشرابے اور ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کا پلان بی، مختلف شہروں میں دھرنے جاری، ٹریفک کا نظام درہم برہم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »