پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس: فضل الرحمن کی تقاریر پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، فضل الرحمن کی تقاریر پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزادی مارچ کے دوران جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن کی تقاریر پر قانونی چارہ جوئی کی جائے گی،

اجلاس کے دوران وفاقی وزیر غلام سرور خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، گورنر پنجاب چودھری سرور، گورنر کے پی کے شاہ فرمان، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان، سینیٹر شبلی فراز، جہانگیر ترین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران پرویز خٹک، مراد سعید، شیریں مزاری، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وفاقی وزیر میاں محمد سومرو، عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید، اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل، علی امین گنڈا پور، فواد چودھری، مشیر وزیراعظم زلفی بخاری، قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری، بابر اعوان، علیم خان، عاطف خان، عامر کیانی سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا اداروں کی نجکاری مقررہ وقت میں مکمل کرنے کا حکم - ایکسپریس اردونجکاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں فوری دور کی جائیں، تکمیل سے حکومتی ریونیو میں اضافہ ہوگا، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بحرین کا ’انسانیت کی خدمت‘ کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ایدھی فاؤنڈیشن کے نام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہپشاور: وزیر برائے نارکورٹکس کنٹرول شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ہماری نسل اور پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہحکومت کا منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ShehryarAfridi PTIGovernment ActionAgainst DrugTrafficking pid_gov MoIB_Official ShehryarAfridi1 PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لینے کا اعلاناسلام آباد: اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس معاون اور اصلت کا مراکش کی بندرگاہ کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس معاون اور اصلت کا مراکش کی بندرگاہ کا دورہ PakistanNavy pid_gov PakistanNavy MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »