ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست میں وقفہ،شہبازشریف کا نوازشریف سے رابطہ،عدالتی کارروائی سے آگاہ کیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وقفے کے

دوران صدر مسلم لیگ شہبازشریف نے اپنے بھائی نوازشریف سے ٹیلی فون پر رابطہ اور عدالتی کارروائی سے آگاہ کیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ای سی ایل سے غیر مشروط نام نکالنے کی

درخواست پر وقفے کے دوران شہبازشریف نے جاتی امرا میں نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیااور انہیں عدالتی کارروائی سے آگاہ کیا،ذرائع کا کہناہے کہ گفتگو کے دوران مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ موجودتھیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلبنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق ذیلی کمیٹی کے نکات سامنے آگئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سماعت کل تک ملتویwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظ Pakistan LahoreHighCourt NameInECL president_pmln pmln_org GOPunjabPK NawazSharif HealthIssues
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست کی سماعتنواز شريف کا نام ای سی ايل سے نکلوانے کیلئے شہباز شريف نے لاہور ہائيکورٹ سے رجوع کرليا پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »