نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang

لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کردی گئی جبکہ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق جوابات مانگ لیا۔

درخواست گزار نے وکیل نے سوال اٹھایا کہ ریاست کا اس تمام معاملے میں کوئی تعلق نہیں ہے تو پھر ریاست درمیان میں کہاں سے آگئی؟عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ای سی ایل آرڈیننس وفاق کو یہ اختیار دیتا ہے کہ ایک دفعہ بیرون ملک جانے کی اجازت دے جس پر امجد پرویز نے کہا کہ احتساب عدالت کے حکم پر نواز شریف کی سزا معطل ہوچکی ہے۔

نواز شریف کے وکیل نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ ان کے موکل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے مشروط اجازت دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا اور نواز شریف کے وکیل نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے فی الوقت پہلی ترجیح بات چیت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سماعت کل تک ملتویwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نون لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے ،گارنٹی کا بندوبست کرے ،فوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہباز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »