نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ: سابق وزیراعظم کا ضمانتی بانڈ دینے سے انکار، معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار تفصیلات: NawazSharif Pakistan

ان کے مطابق سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے کابینہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے باہر جانے سے قبل ’واپسی کی مدت‘ کے بارے میں بتائیں اور ’ضمانتی بانڈز‘ بھی جمع کرائیں۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سفارشات پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو بدھ کو کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا، وفاقی کابینہ کی مرضی ہے کہ وہ سفارشات پر جو بھی فیصلہ کر لے۔ نواز شریف کے وکیل بیرسٹر منور اقبال دُگل نے بدھ کو بی بی سی کی نامہ نگار سحر بلوچ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اس وقت پہلی ترجیح بات چیت ہے، اس کے علاوہ عدالت جانے کا آپشن جماعت سے مشاورت کے بعد زیرِ غور آئے گا۔‘

عطا اللہ تارڑ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’اگر ہم اپنا موقف تبدیل کرتے تو ہمیں انھیں صبح دس بجے تک بتانا تھا۔‘ بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو اب تک دو مرتبہ سٹیرائڈز کی ہائی ڈوز دی جا چکی ہے اور ‏‎سٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز باربار دینا موجودہ کیفیت میں نواز شریف کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

تاہم مسلم لیگ ن کے ایک نمائندے نے ذیلی کمیٹی کے اجلاس سے قبل بی بی سی کی نامہ نگار سحر بلوچ کو بتایا تھا کہ نیب کے کہنے پر وفاقی کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیا، اب نام نکالنے کے لیے بھی نیب کو واضح موقف اختیار کرنا چاہیے۔Image caption

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ کے تمام اراکین نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ03:52 PM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد عمران خان نے اپنے آپ کو غیر سیاسی اور ججوں نے اپنے آپ کو انصاف پسند ظاہر کرتے کرتے تمام چوروں سے صلح کر لی عوام مردہ باد fawadchaudhry SSEHBAI1 Shahidmasooddr OryaMaqboolJan ARYSabirShakir arifhameed15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں: فواد چودھریایک ایک ہرامی وزیر کو کتے کی موت مرنا ہو گا 😆😆😆 Bilkul sahi agar nawaz jai to us k dath sare beemar mareez jahaz pe sath jain ge or mulk ka 3 dafa ka primeminister un ka ilan karwai ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدریکابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang عمران خان پھر ہر تقریر میں کس کا ذکر کریں گے۔ It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors dat will decimate along with MNS once he lands in a western country only 2 chair meetings with anti pak elements & RAW handlers on foreign soul 2 try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors they will decimate along with MNS once he lands in a western country,only 2 chair meetings with anti pak elements&RAW handlers on foreign soil,to try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے معاملے کو گورکھ دھندا نہ بنایا جائے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ آج ہوگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا اہم حکومتی وزیر نے ...'وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا' اہم حکومتی وزیر نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »