20 برس سے مٹی کھا کر زندہ رہنے والا شخص

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: بھارت سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جس کے مطابق ایک شخص 20 برس سے روانہ بھوک مٹانے کیلئے مٹی کھاتا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اندرا پردیش میں واقع ضلع کاڈاپا کے گاؤں کلاساپاڈو سے تعل

ق رکھنے والے 48 سالہ نوکالا کوٹشی وارا راؤ 20 برس سے روزانہ بھوک مٹانے کے لیے مٹی کھاتے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ادھیڑ عمر شخص ریکارڈ بنانے کے لیے نہیں بلکہ مجبوری، بھوک کے عالم میں مٹی کھاتا ہے حیران کن طور پر 20 سال سے روزانہ مٹی کھانے کے باوجود نوکالاشی کسی بھی بیماری میں مبتلا نہیں بلکہ صحت مند زندگی بسر کر رہا ہے۔ سوئنگ ٹی وی کی جانب سے شیئر ہونے والی ویڈیو میں 48 سالہ شخص کو مٹی کھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ نوکالا کوٹشی مٹھی میں مٹی بھر کر بغیر پانی کے اسے کھاتا ہے اور اُسے کوئی مشکل نہیں ہوتی۔

اس موقع پر نوکالا کوٹی وارا راؤ کا کہنا ہے کہ مجھے اب بالکل بھی پریشانی نہیں ہوتی کیونکہ مٹی کھانے کی عادت پڑ چکی ہے، 28 برس کی عمر سے میں نے مٹی کھانا شروع کی اور اب تک مجھ پر کوئی منفی اثرات نہیں ہوئے، میرے دانت بھی بالکل ٹھیک ہیں اور میں بغیر کسی مشکل کے سخت چیز بھی دانتوں سے توڑ لیتا ہوں۔یاد رہے کہ اس سے قبل 78 سالہ خاتون کی ویڈیو بھی وائرل ہوچکی ہے جو اپنی صحت کو بہتر رکھنے کے لیے گزشتہ 6 برس سے روزانہ دو کلو مٹی کھا رہی ہیں۔ ان خاتون کا نام کوسمہ وتی اور تعلق بھی انڈیا سے ہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شہزادہ چارلس 71 برس کے ہو گئےبرطانیہ میں شہزادے کی سالگرہ کا جشن جاری ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رینجرزکی شہرِ قائدکے مختلف علاقوں میں کارروائی, 20 جرائم پیشہ افراد گرفتارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان رینجرزنے شہرِ  قائد کے مختلف علاقوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز کی کارروائی، 20 جرائم پیشہ افراد گرفتارکراچی: رینجرز کی کارروائی، 20 جرائم پیشہ افراد گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے 20 جدیدسکشن،ہائی پریشر جیٹنگ مشین گاڑیاں واٹر بورڈ کے حوالےکر دیںوزیراعلیٰ سندھ نے 20 جدیدسکشن،ہائی پریشر جیٹنگ مشین گاڑیاں واٹر بورڈ کے حوالےکر دیں pid_gov SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: 401پوانئٹس کی تیزی،کاروباری حجم رواں برس کی بلند ترین سطح پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت: 20 جدید سکشن، ہائی پریشر جیٹنگ مشین گاڑیاں واٹر بورڈ کے حوالےوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 20 جدید سکشن اور ہائی پریشر جیٹنگ مشین گاڑیاں واٹر بورڈ کے حوالے کر دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »