فضل الرحمان کا پلان بی، مختلف شہروں میں دھرنے جاری، ٹریفک کا نظام درہم برہم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے پلان بی کے مطابق کراچی سمیت ملک کے کئی حصوں میں شاہراہیں دوسرے روز بھی بند ہیں، خیبرپختونخوا میں بھی 4 مقامات پر دھرنا کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔  کراچی میں

کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے پلان بی کے مطابق کراچی سمیت ملک کے کئی حصوں میں شاہراہیں دوسرے روز بھی بند ہیں، خیبرپختونخوا میں بھی 4 مقامات پر دھرنا کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔

گھوٹکی میں بھی نیشنل ہائی وے پر کارکنوں نے دھرنا دیا ہوا ہے، ٹریفک معطل ہے، بارش کے باعث مظاہرین نے قومی شاہراہ پر ٹینٹ لگالئے، سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں میں پڑا سامان بھی بھیگ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکل دوپہر سے خیبرپختونخوا، راولپنڈی، کراچی، سکھر، پنجاب کی اہم شاہراہوں کو بند کردیا جائے گا، مولاناعطاء الرحمان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کا آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلانجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا، آج ہی اسلام آباد سے پڑاؤ کا مقام چھوڑنے کی ہدایت کردی AzadiMarch
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے پلان بی کی مخالفت کردیپیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے پلان بی کی مخالفت کردی MaulanaFazlurRehman AzadiMarch
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے کارکنان آج سے پلان بی پرعمل شروع کریں گےاسلام آباد:جمیعت علمائے اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کےکارکنان آج سےپلان بی پرعمل شروع کریں گے،اس سلسلے میں کارکنوں کوہدایت نامے جاری کردیئے گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کا آزادی مارچ: شاہراہِ قراقرم بلاک، فضل الرحمان کے پلان بی پر عملدرآمد شروع - BBC Urduجمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپنے پلان بی کے تحت چاروں صوبوں میں اہم شاہراہوں کو بند کرنے کا اعلان کر رکھا ہے تاہم پیپلز پارٹی نے سندھ میں اس کی مخالفت کا عندیہ دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »