فضل الرحمان کا آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا، آج ہی اسلام آباد سے پڑاؤ کا مقام چھوڑنے کی ہدایت کردی AzadiMarch

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا، آج ہی اسلام آباد سے پڑاؤ کا مقام چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاستوں اداروں کو ہمارے احتجاج کی عزت اور تائید کرنی چاہئے، کوئی قوت کارکنوں کا راستہ نہ روکے اور تصادم کی طرف لے کر نہ جائے۔

جے یو آئی نے 17 روز سے جاری آزادی مارچ کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے کارکنوں کو آج ہی اسلام آباد میں دھرنے کا مقام خالی کرنے کی ہدایت کردی۔ اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج ہی ہم اسلام آباد سے روانہ ہوں گے، نئے محاذ پر جانے کا اعلان کردیا گیا ہے، مختلف شاہراہوں پر کارکنان سڑکوں پر نکل چکے ہیں، آزادی مارچ کا اگلا مرحلہ آگے بڑھانا ہے، گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دیں گے۔انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ کا 27 اکتوبر سے آج تک ہر لمحہ پُرامن گزارا، کارکنان کی طرح پوليس، رینجرز اور سیکیورٹی اہلکاروں کی زندگی عزيز ہے، ہماری حوصلہ شکنی کی کوشش کی جارہی ہے، جملے کسے جارہے ہیں، کسی کا سہارا لیکر اسلام آباد نہیں...

جے یو آئی سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ شہروں کے اندر نہ بيٹھيں تاکہ زندگی متاثر نہ ہو، کارکنوں کو ہدایت کرتا ہوں کہ کسی ايمبولينس کا راستہ بند نہيں ہوناچاہئے، کوئی ریاستی قوت ہمارے کارکنوں کا راستہ نہ روکے اور تصادم کی طرف لے کر نہ جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کے پلان بی پر عملدرآمد کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں دھرنا بھی جاری رہے گا، ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی منصوبہ بندی مکمل، مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے، جے یو آئی سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاتھ حکمرانوں کے گریبان سے دو چار انگلیاں ہی دور ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلانفضل الرحمٰن کا آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکل دوپہر سے خیبرپختونخوا، راولپنڈی، کراچی، سکھر، پنجاب کی اہم شاہراہوں کو بند کردیا جائے گا، مولاناعطاء الرحمان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمانمولانا نے حکمرانوں کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں 20 سے زائد اکاؤنٹس چھپائے، سربراہ جے یو آئی (ف)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا کل سے “پلان بی” شروع کرنے کا اعلانپلان بی کے حوالے سے بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »