مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کے پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کے پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان

دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ باہمی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھنے کیلئے کچھ فیصلے کیے ہیں۔ اب ہم نے کامیابیوں اور مقاصد کو آگے بڑھانا ہے، اب تھوڑا فاصلہ رہ گیا ہے۔ یہاں کا اجتماع پلان اے ہے، جب پلان بی کا اعلان ہوگا تو پھر قافلے چل پڑیں گے۔ ہم نے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا ہے۔ ہم نے گھروں میں نہیں جانا بلکہ میدان میں رہنا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بظاہر ہم پارلیمنٹ میں چھوٹی جماعت کہلاتے ہیں لیکن آپ کی اس تحریک نے بڑی جماعت بنا دیا ہے۔ آج کی ملکی سیاست اس تحریک کے گرد گھوم رہی ہے۔ ناجائزحکمران اور کارندوں کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں۔ وہ اس انتظار میں ہیں کہ ان کا گریبان پکڑ کر کب باہر نکالا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ سے بہت سے مقاصد حاصل کیے۔ پورے وثوق سے بتانا چاہتا ہوں کہ اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ اب کوئی مائی کا لعل ان کو اس کرسی پر برقرار نہیں رکھ سکتا۔ آپ کی تحریک نے نااہل حکمرانوں کی رٹ ختم کر دی ہے۔ ہمارا بیانیہ غالب اور ان کا شکست کھا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمانمولانا نے حکمرانوں کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں 20 سے زائد اکاؤنٹس چھپائے، سربراہ جے یو آئی (ف)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہم نےحکومت کا غرور خاک میں ملا دیا، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn Newsمولانا کے بڑے کی قربانیاں متحدہ ہندوستان کے لیے تھیں ، آزاد پاکستان بننے پر آج تک پچھتا رہے ہیں، اور پھر سے لا الہ الا اللہ کے نام پر بننے والی مملکت خداداد کو دوبارہ متحدہ ہندوستان بنانے کے مشن پر گامزن ہیں. مولاناؤں کو1928 میں انگریزوں نے مصر میں مسلمانوں کو الٹا سیدھا اسلام سکھا کر تباہ کرنے کے لئیے تشکیل دیا اور چند سالوں میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔کچھ سال پہلے مصر میں ان پر پابندی لگائی ۔ پاکستانیو ہوش کے ناخن لو اور ملاؤں کا پیچھا چھوڑو - پہ مولانا ٹائپ طبقہ اسلام دشمن ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا ممکنہ پلان بی، ملک بھر دھرنوں کی منصوبہ بندیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت جے یو آئی قیادت کے اجلاس میں ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کا ہانگ کانگ میں سخت سیکیورٹی قوانین لانے کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل میں تاخیر کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »