حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا نے حکمرانوں کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے ، نااہل حکومت کے خاتمے کے لیے سفر جاری ہے اور رہے گا ، حکومت پرمزید دباؤ بڑھانے کے لیے مشاورت کر رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن کو 61 بار سماعت روکنے کا کہا جبکہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف نے 20 سے زائد اکاؤنٹس چھپائے ہیں، ہندوستان اور اسرائیل سے فنڈ لینے والوں کی بھی تلاشی لی جانی چاہیے، الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیزن پورٹل پر شکایت سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل پر شکایت سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے طرز عمل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ بہت اچھا فیصلہ ھے میں بھی ایک شکائت درج کروائی تھی مگر لولی پاپ دیکر خاوش کروادیا سیٹزن پورٹل پر جو عملہ لگا ہوا ھے کسی درخواست پر عملدرامد کروانے کی بجائے درخواستی کو میٹھی گولی دیکر سلا دیتے ھیں اللہ بھلا کرے عمان خان کا ان کے خلاف کاروائی کر رھے ہیں Suspended such officers sir Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ نہ لینے والے افسران کےخلاف کارروائی کافیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جس نے اسرائیل کو دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان کردیاعمان (ویب ڈیسک) اردن نے اسرائیل کو لیز پر دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان کیا ہے اور لیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا استعفیٰ لینے کی حکمت عملی تبدیل ہو سکتی ہے۔فضل الرحمانعمران خان کا استعفیٰ لینے کی حکمت عملی تبدیل ہو سکتی ہے۔ فضل الرحمان AzadiMarch PTIGovernment FazalurRehman JUIF PMImranKhan Resign MoulanaOfficial juipakofficial ImranKhanPTI PTIofficial MediaCellPPP pmln_org pid_gov OfficialDGISPR MoulanaOfficial juipakofficial ImranKhanPTI PTIofficial MediaCellPPP pmln_org pid_gov OfficialDGISPR Govt should take his ass down worthless man! FazalurRehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ماضی کا پورا مدینہ آج کی مسجدِ نبوی کا حصہ بن چکا ہے‘سعودی عرب کے شہر مدینہ میں واقع مسجدِ نبوی دنیا میں مسلمانوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے اور اسے پیغمبرِ اسلام کی زندگی میں ان کے ہیڈکوارٹر کی حیثیت حاصل تھی۔ تفصیلات: MasjidNabawi SaudiArabia واہ ما شا اللہ Nice looking Peaceful and spiritual city :)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیر مقدمواشنگٹن: پاکستان کے فقیدالمثال کے دنیا بھر میں چرچے ہونے لگے، امریکا نے کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیرمقدم کیا۔ آج بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا اور آج ہی کے دن طارق جمیل کی تصدیق شدہ ریاست نیو مدینہ کی سرکار سکھوں کے لئے کرتارپور بارڈر کھولے گی، اور مسلمانوں کے لئے مسلمانوں کے ذریعے لولی پاپ ، جو مزے سے چوس کر ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں۔ ۔ ایک سکھ جتنی عقیدت کرتارپور سے رکھتا ہے، اس سے زیادہ میں دیوبند سے رکھتا ہوں۔ مجھے بھی بغیر ویزے زیارت کا حق دیا جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »