مولانا کے دھرنے کو تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کر دیا، گورنر پنجاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا کے دھرنے کو تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کر دیا، گورنر پنجاب PTIofficial ChMSarwar

کو کشمیر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ میرے یا وزیراعظم عمران خان کے چہرے سے کوئی پریشانی نظر آتی ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ عوام جانتی ہے یہ وقت دھرنے کا نہیں کشمیریوں سے اتحاد کا ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ بھارت نے

کشمیر کی خصوصی اہمیت ختم کرکے کرفیو لگایا، کسی بین الاقوامی میڈیا یا مشاہدہ کاروں کو کشمیرجانے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا کے دھرنے کو تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کردیا، اپوزیشن جماعتیں بھی کہہ رہی ہیں یہ وقت دھرنے کا نہیں ہے۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ایک سال ضائع ہوا ،صاف پانی اہم مسئلہ ہے، ملک میں وسائل کی کمی نہیں ہے، صاف پانی کی فراہمی میرا جذبہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب کے ڈاکٹروں نے بھی مریضوں کیلئے مشکل کھڑی کردیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ Denguefever
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے مزید225 کیسز رپورٹ، ایک شہری جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)ملک بھرکی طرح پنجاب پرڈینگی کے وارجاری ہیں،چوبیس گھنٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غربت اور بیروزگاری کے باعث ذہنی امراض میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردوموبائل فون اور کمپیوٹر کا زیادہ استعمال ذہنی بگاڑ کا باعث بن رہا ہے، عثمان بزدار Tabdeli arai nh tabdeli agai hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Sharm tuj ko magr nahi ati ghalib ساتھ مہنگائی لکھ دیتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں سستی روٹی اسکیم بند، آڈٹ کرانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsجس کام کا آڈٹ کرنے لگیں وہاں محرومی کا رونا شروع۔ مناسب یہ کہاں پر ہیں مجھے اپنی تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال میں نہیں نظر آئے ؟ Sasti roti milli kb h. Is scheme sy awam ko faida kb phuncha b.audit hona chaiye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں سستی روٹی اسکیم بند، آڈٹ کرانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsکوئی کا بھی کر لو While the PM is inaugurating 'Langars' ساڈا لنگر آوے ای آوے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »