غربت اور بیروزگاری کے باعث ذہنی امراض میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردو

10.10.2019

موبائل فون اور کمپیوٹر کا زیادہ استعمال ذہنی بگاڑ کا باعث بن رہا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غربت اور بیروزگاری کے باعث ذہنی امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ قانون فطرت سے ہٹ کر زندگی گزارنے سے ذہنی امراض لاحق ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوتا ہے، جسمانی ورزش، تفریحی سرگرمیاں اور اچھا ماحول دماغی صحت کیلئے ضروری ہیں۔

مزید پڑھ: Express News

یہ بھی انہی میں شامل ہے جب تک آپ وزیر اعلی ھیں ایسا ہی ہوگا تو مہنگائی کم کر لو لوگ ذہنی مریض نہیں بنیگے۔ یہ کیسا بیان ہے ؟ان کی طبیعت تو ٹھیک یے ؟ نالائق ترین انسان یہ سب آپ کی وجہ سے ہو رہا ہے Unlimited wants always damage humanity Dafa q nahi ho jate ho phir.....kursi chor q nahi dete ho agar ghurbat khatam aur rozgar de nahi sakte to

ہاہاہا۔ کمال ہے کمیشن نا کھاؤ عوام کو سہولتیں دیں۔ After visiting Psychatrist...CM ساتھ مہنگائی لکھ دیتے

ٹی 20 سیریز: بابر اعظم اور فخر زمان کا بیٹ خاموش رہا - ایکسپریس اردوسرفرازچوتھی پوزیشن پرکامیاب نہ رہ سکے،تین میچز میں ٹیم کی ایک ففٹی

Sharm tuj ko magr nahi ati ghalib Tabdeli arai nh tabdeli agai hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

حکومت پاکستان اور ٹویٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ، بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکانیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سماجی میڈیا پر بھارتی اجارہ داری کو شدید دھچکا پہنچا ہے

ترکی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحالترکی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ويڈيو لنک: DailyJang

کرفیو اور پابندیوں کے باعث وادی کشمیرمیں مقامی معیشت کو ایک ارب ڈالرکا نقصان ہوا، برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو اورپابندیاں 66 ویں روزمیں داخل

ترکی بمقابلہ شامی کرد: ماضی، حال اور مستقبلامریکہ کی جانب سے ترکی کی سرحد سے متصل شام کے شمال مشرقی علاقوں سے اپنی فوج نکالنے کے فیصلے سے اس خطے کے مستقبل کے بارے میں سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔ اس مضمون میں حقیقت کی عکاسی کم اور امریکہ اور کردوں کو زیادہ ابھارا گیا ہے Muslim countries muskil mein hain. Resin America hai.

جمشید دستی کی ایک اور جعلی ڈگری پکڑی گئیwww.24newshd.tv

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 اکتوبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

قتل کی وارداتوں کی سنچری کرنیوالے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کے انکشافات | Abb Takk News

اگلا خبر

شام میں ترکی کے فوجی آپریشن پر رضامند نہیں، امریکی وزیر خارجہ - ایکسپریس اردو