مولانا کے ملیشیا اور جتھے ملکی وقار مجروح کرنا چاہتے ہیں، فردوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا کے ملیشیا اور جتھے ملکی وقار مجروح کرنا چاہتے ہیں، فردوس تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان گرے لسٹ میں ہے، اگلے چند ماہ نہایت اہم ہیں، اس صورتحال میں مولانا ملیشیا اور جتھوں کے ساتھ دہشت کی علامت بن کر ملک و قوم کے تشخص اور وقار کو کیوں مجروح کرنا چاہتے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کے بھارتی مذموم عزائم خاک میں مل گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ قیامِ پاکستان کی مخالفت کرنے والوں کی اولادیں استحکام پاکستان کی منزل کے حصول میں روڑے اٹکا رہی ہیں۔ فردوس عاشق نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے لا رہے ہیں، ایف اے ٹی ایف کی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات کی تعریف ہماری کاوشوں کا اعتراف ہے، پاکستان اس ضمن میں مزید اقدامات کے لیے پُرعزم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف دبنگ اعلان کر دیا02:28 PM, 18 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ فضل الرحمن، ن لیگ کے صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور فلسطین مشترکہ اقتصادی کمیٹی اور بزنس کونسل کے قیام پر متفقسعودی عرب اور فلسطین مشترکہ اقتصادی کمیٹی اور بزنس کونسل کے قیام پر متفق SaudiArabia Palestine BusinessCouncil JointEconomicCommittee
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی: ڈک ورتھ لوئس کے تحت ناردرن نے کے پی کے کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپےکے 12 ویں میچ میں ناردرن ڈک ورتھ لوئس کے تحت کے پی کے کو ہرا دیا۔ شاندار باؤلنگ پر موسیٰ خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے، چودھری شجاعت اور شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں، شیخ رشید کا اعلان02:04 PM, 18 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: شیخ رشید احمد نے رائیونڈ ریلوے اسٹیشن کا افتتاح
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام ف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »