غیر فعال قرضہ پاکستانی معیشت کو بحال کرنے میں نیا خطرہ،امریکی جریدہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر فعال قرضہ پاکستانی معیشت کو بحال کرنے میں نیا خطرہ،امریکی جریدہ تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق بڑھتا غیر فعال قرضہ پاکستانی معیشت کو بحال کرنے میں نیا خطرہ بن سکتا ہے۔ آٹھ سال میں پاکستان کے غیر فعال قرضوں میں بلند ترین اضافہ ہوا جون سے اب تک غیر فعال قرضوں کی شرح 23 فیصد بڑھی ہے بلند شرح سود قرض کی ادائیگی میں مشکلات پید اکر رہی ہے ۔

بلوم برگ کے مطابق صنعتی پیداوار متاثر ہوئی ہے ورک فورس کم کی گئی ہے قومی بینکوں کے بڑھتے غیر فعال قرضے دینے کی صلاحیت کو متاثر کر رہے ہیں۔ پاکستان کے غیر فعال قرضوں میں اضافہ آٹھ سال میں بلند ترین ہے، بلند شرح سود قرض کی ادائیگی میں مشکلات پید اکر رہی ہے ، حکومت نے نمو کا ہدف 2.4 فیصد کردیا ہے ایک دہائی میں معاشی نمو کا ہدف کم ترین ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈارک ویب پر غیر قانونی کاروبار ملوث 38 ممالک سے سینکڑوں ملزمان گرفتاربرطانیہ اور امریکا کے تفتیش کاروں نے ڈارک ویب پر موجود بچوں سے بد فعلی پر مبنی ویڈیوز کی ویب سائٹ پر تحقیق کرکے مختلف ممالک سے 337 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ When Dr. shahid Masood exposed dark web then everybody denied and he was labeled as a lier
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطر کا غیر ملکی ملازمین کےلیے کفالت نظام کے خاتمے کا اعلاندوحہ : وزیر محنت نے کہا ہے کہ 2022سے کم سے کم اجرت کا نظام شروع کریں گے، مقصد قطر کو غیر ملکی سرمایہ کاری اور پیشہ وارانہ مہارت کیلیے مزید پرکشش بنانا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطر کا غیر ملکی مزدوروں کے لیے 'کفالہ' نظام ختم کرنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے غیر ملکی زرمبادلہ،برآمدات اضافے کے اعدادوشمار ٹویٹ کر دیئےوزیراعظم نے غیر ملکی زرمبادلہ،برآمدات اضافے کے اعدادوشمار ٹویٹ کر دیئے Pakistan PMImranKhanTweets PakistanEconomy FactsAndFigure pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial یہ اسمبلی بغیر ڈیزل کے چل رھی ھے، کیونکہ اِسکو 'گدھا' چلا رہا ھے۔ اور گدھے کو ڈیزل کی نہیں 'ڈنڈے' کی ضرورت ہوتی ھے۔ اور ڈونکی راجہ کیلئے ڈنڈے ہیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے غیر ملکی زرمبادلہ، برآمدات اضافے کے اعدادوشمار ٹویٹ کر دیئےوزیراعظم نے غیر ملکی زرمبادلہ، برآمدات اضافے کے اعدادوشمار ٹویٹ کر دیئے Read News Pakistan PMImranKhanTweets PakistanEconomy pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial Exports
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کلفٹن پر غیر معیاری کھانےکی فروخت پر ریسٹورنٹ سیلکلفٹن پر غیر معیاری کھانےکی فروخت پر ریسٹورنٹ سیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »