مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے، چودھری شجاعت اور شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ

ضرور پڑھیں: میڈیا یرپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے لیگی قیادت سے رابطہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان آج لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی سے ملاقات کریں گے۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات سہ پہرساڑھے چارپرظہور الہی روڈ پر ہو گی۔سربراہ جے یو آئی ایف اور لیگی قیادت کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال بھی زیر بحث لائی جائے گی، مولانا فضل الرحمان چوہدری شجاعت کی خیریت بھی دریافت کریں گے۔

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صدرن لیگ شہبازشریف سے بھی ملاقات کریں گے جس میں آزادی مارچ کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی ۔مشاورت کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے ۔ واضح رہے کہ سربراہ جے یو آئی ایف مولانا فضل الرحمان نے 27اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کی مولانا فضل الرحمان کو وارننگwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کرکےہی حل نکالیں گے، پرویز خٹک - ایکسپریس اردواپوزیشن سے رابطہ شروع کردیا جلد مثبت نتائج آئیں گے، وزیر دفاع Pervez latak Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صبح سے شام تک مولانا فضل الرحمان کا خوشنما چہرہ دکھایا جارہا ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ صبح سے شام تک مولانا فضل الرحمان کا خوشنما چہرہ دکھایا جارہا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے بعد دو روز کیلئے مکمل ہڑتال کا اعلان بھی ہوگیااسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا وہ رہنما جس نے مولانا فضل الرحمان کو ڈی جے کی پیشکش کردیاسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینیٹ قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا چوہدری برادران سے رابطہ، آج ملاقات طے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »