مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ میاں میر دربارؒ پر حاضری دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیمو موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے وفد کے ہمراہ میاں میر دربارؒ پر حاضری دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جے یو آئی وفد کے ہمراہ میاں میر دربار آمد ہوئی، جے یو آٸی وفد میں مولانا اسعد محمود،بلال احمد میر،مولانا امجد خان،حافظ عبدالرحمن شامل تھے۔متعلقہ خبریں.

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جے یو آئی وفد کے ہمراہ میاں میر دربار آمد ہوئی، جے یو آٸی وفد میں مولانا اسعد محمود،بلال احمد میر،مولانا امجد خان،حافظ عبدالرحمن شامل تھے۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی بشرہ نے سب نو اپنے آگے لایا ہویا اے۔

جس بھی دربار سے کچھ ملنے کی امید ہو چاہے وہ میاں میر کا دربار ہو یا میاں شریف کا یا پھر” بڑی ڈانگ والی سرکار” کا “دربار “ مولانا حاضری کے لیے تیار رہتا ہے!

یہ کیا کریشمہ ہو گیا اس سے پہلے آج تک میں نے نہیں سنا کہ یہ ٹولہ کسی دربار پر حاضری دیتا پکڑا گیا ہو انہوں نے تو ہمیشہ ان بزرگوں کے مزارات پر جانے سے منہ کیا ۔ ( سبحان اللہ تیری قدرت )

ھم نہیں مانے گے ملان کی یہ حاضری

Yeh bhi darbariya ha kia?

مولانا فضل الرحمان کو دین سیکھنے کی ضرورت ہے

مولانا صاحب کی مثال ایک ایسے شخص کی ہے جو نا حق مدرسے کے بچوں کو دین کے نام پر ان سے مال بنا کر کھا کے کہین پہنچا ہو اور وہان امام بن کر تمام کرپٹ ،حرام خورون کو کہے کہ مین تم سب کو رہنمائ دون گا میری پیچھے صف مین لگ جاؤ یہ انکا دین پھر یہ دین کس کام کا اگر اعمال اچھے نہین افسوس

Chalo kam az lam barelvi or deobandi ka masaala to khatam hua

Yeh to darbarun k khilaf thy, kursi k lie kia kch krna pr raha h

ووٹ کی خا طر

O deobandio tuada kak na raway 😂

منافق کی اولاد مزار کو ماننے والا سیاست کر رہا یے پر اس کو یہ نہیں پتہ فیضان اولیاء جاری رہے گا ان شا ء اللہ

یہ تو وہابی نہیں تھا؟ جو درباروں کو نہیں مانتے۔۔۔۔۔ غم اقتدار تیرا شکریہ میں کہاں کہاں تک گِرگیا 😂

That's nice that's the real big Uuuuúuuuuu turn.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ایاز صادق نے جھوٹ بولا، پاکستان کے شاہینوں نے بھارت میں گھس کر پٹائی کی'فواد چودھری صاحب آپ بھی ہندوستان کے بیانیہ کو تقویت دے رہے ہے ہندوستان بھی تو ہی کہتا ہے کہ پاکستان نے ہماری فضائی حدود کے اندر طیارہ مار گرایا ہے حالانکہ ہندوستان نے ہماری فضائی حدود کے اندر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی جیسے ہماری ائیرفورس نے بروقت کاروائی کر کے دشمن کا طیارہ گرایا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے الفونسے ڈی لامرٹائن کے اقوال ٹویٹ کر دیئےوزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے میں الفونسے ڈی لامرٹائن کا ا قوال ٹویٹ کر دیئے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حضرت محمدۖ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیںکرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام موجودہ حکومت کو اپنا نمائندہ نہیں سمجھتی، مولانا فضل الرحمان | Abb Takk NewsSab bakwasa a جو عوام حکومت کو نہیں مانتی وہ بائیس کروڑ کی آبادی میں صرف 99 ہیں جو مولانا فضل الرحمان کی وجہ سے سیاسی اتحاد کے ساتھی ہیں مولانا فضل الرحمان ان سب کو بیچ دیں گے جیسے ان کے اکابرین نے دیو بند بنا کر اور پھر پاکستان بننے سے پہلے مسلمانانِ ہند کو تقسیم کرکے کیا گیا
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ کی رہائی میں کسی دبائو کو مسترد کردیاترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ کی رہائی میں کسی دبائو کو مسترد کردیا ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official IndianPilot Abhinandan Release
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 26 رنز سے ہرا دیاپاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد پہلے ایک روزہ میچ میں مہمان زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔ palez sabse kareeb me chenal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »