عوام موجودہ حکومت کو اپنا نمائندہ نہیں سمجھتی، مولانا فضل الرحمان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Fazalulrehman

ملتان: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکومت کو اپنا نمائندہ نہیں سمجھتی۔ پی ڈی ایم کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی۔ سب جانتے ہیں میں اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حالات میں عوام حکومت سے بیزار ہیں جس کا اظہار وہ پی ڈی ایم کے جلسوں میں کر رہے ہیں۔ 30 نومبر کو پی ڈی ایم کے زیر اہتمام ملتان میں بڑا جلسہ منعقد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو ادراک ہوچکا ہے کہ عوام انہیں اپنا نمائندہ نہیں سمجھتی۔ کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فارمولا خود عمران خان نے دیا تھا۔ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ربیع الاول کے مہینے میں پوری دنیا کے مسلمان آقا سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ مہینہ امت مسلمہ کی وحدانیت کا سبب ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو عوام حکومت کو نہیں مانتی وہ بائیس کروڑ کی آبادی میں صرف 99 ہیں جو مولانا فضل الرحمان کی وجہ سے سیاسی اتحاد کے ساتھی ہیں مولانا فضل الرحمان ان سب کو بیچ دیں گے جیسے ان کے اکابرین نے دیو بند بنا کر اور پھر پاکستان بننے سے پہلے مسلمانانِ ہند کو تقسیم کرکے کیا گیا

Sab bakwasa a

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معیشت کو کریش کرنے والی ن لیگ موجودہ معاشی بحران کی ذمہ دار ہے۔شہباز گلمعیشت کو کریش کرنے والی ن لیگ موجودہ معاشی بحران کی ذمہ دار ہے۔ شہباز گل Pakistan PTIGovernment Economy PMLN ShahbazGill EconomyCrisis PMLN NawazSharifMNS MaryamNSharif Marriyum_A KhawajaMAsif SHABAZGIL MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

70 روز بعد کورونا مثبت آنے کی شرح میں اضافہ، عوام کو احتیاط کرنا ہوگیوفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ ستر روز بعد کورونا مثبت آنے کی شرح میں تین فیصد اضافہ ہوا، وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Yahan par virus nhn aa raha. Bhusrike Doller Khatam Hogay Tmhare
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ سیاسی بحران اور قائد اعظم کی تقریر - ایکسپریس اردوپاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے، جو ووٹ کی طاقت کے ذریعہ قائم ہوئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے عوام کی آواز اسلام آباد تک پہنچائیں گے :بلاول بھٹوChairman Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari New Announcment for Gilgit Baltistan 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳bajwa told Pakistanis, leave Abhinandan or else India will attack at 9:00 pm and cut Pakistan into 9 pieces 😂😂🤣😉👇
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ابھی نندن کے معاملے پر سب کواعتماد میں لیایہ لوگ سیاسی مفادات کےلئے عوام کو گمراہ کررہے ہیںشاہ محمود قریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ایا ز صادق نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی،ہم نے ابھی نندن کے معاملے پر سب کواعتماد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری عوام الحاقِ پاکستان چاہتے ہیں: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز کا یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب سے خطابریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سمیت دیگر سفارتی افسران اور الحاق چاہتی ہے ہماری جوتی نکلو یہاں سے حرام ذادو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »