کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں ARYNewsUrdu

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری ہونے والے نئے ہدایت نامے کی روشنی میں محکمہ داخلہ سندھ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری گائیڈ لائن میں کہا گیا ہے کہ کرونا کیسز میں اضافے کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔ گائیڈ لائن میں 500 افراد کی گنجائش والے شادی ہالز میں 250 افراد کو شرکت اور داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ شادی ہالز سمیت دیگر پروگراموں تین فٹ کے سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے گا۔محکمہ داخلہ سندھ نے ہدایت کی کہ مذہبی پروگراموں، کھیلوں سمیت دیگر مقامات پربھی کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا، انڈور تقریبات لیے زیادہ سے زیادہ وقت 3 گھنٹے کا وقت ہوگا جبکہ کھلی فضا میں منعقد ہونے والے پروگراموں کے لیے داخلی اور خارجی راستے لازمی ہوں...

واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ میں چار سو کے قریب کرونا کے نئے کیسز سامنے آئے جبکہ صوبے میں 16 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کرونا کیسز میں اضافہ، ملیر کے 7اسکولز بندمحکمہ اسکول ايجوکيشن نے یکم نومبر تک اسٹاف سمیت تمام طلبہ کو قرنطینہ میں رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ايس او پيز پر عمل کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔ need help
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، مزید امواتلاہور: صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے مزید 232 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مہلک وائرس کے متاثرہ 6 مریض انتقال کرگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر سے کرونا کے خاتمے کا مشن، بڑی خبر آگئیدنیا بھر سے کرونا کے خاتمے کا مشن، بڑی خبر آگئی ARYNewsUrdu COVID19 Acha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 908 کیسز، 16 امواتپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 31 ہزار 108 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 775 تک جا پہنچی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز سامنے آنے پر کراچی کے متعدد اسکول بند - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد سے رابطے میں رہنے والے افراد کو بھی 5 دن کے لئے قرنطینہ کیا جائے، ڈی ای او ملیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »