عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے الفونسے ڈی لامرٹائن کے اقوال ٹویٹ کر دیئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے الفونسے ڈی لامرٹائن کے اقوال ٹویٹ کر دیئے Read News ImranKhanPTI Quote Tweet PakPMO MoIB_Official

بارے میں الفونسے ڈی لامرٹائن کا قول شیئر کر دیا اور کہا کہ حضرت محمدۖ سے متعلق فرانسیسی مصنف کا قول میرے پسندیدہ ترین اقوال میں سے ایک ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو خط لکھا۔وزیراعظم نے اسلامی ممالک کے سربراہان سے درخواست کی ہے کہ سب توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر پوری دنیا کو واضح پیغام دیں۔ان کا

کہنا تھا کہ ہمیں یہودیوں کی ہولوکاسٹ کے خلاف آواز اٹھانے کا طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا اور مغرب کو بتانا ہو گا کہ نبی پاکۖ کی ذات ہمارے لیے کتنی مقدس ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ مغربی ممالک کی ہولوکاسٹ پر تنقید پر پابندی کی پالیسی کا احترام کرتے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ مسلمانوں کے عقائد کا بھی احترام کریں۔ان کا کہنا تھا کہ گستاخانہ خاکے اور قرآن پاک کو شہید کرنے کے واقعات اسلامو فوبیا ظاہر کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دیترجمان وزرات قانون کے مطابق وزیراعظم نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام کے لیے فنانس اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مکمل تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ 😂😂😂 Jo kam 1,2 sey nahi ho reha vo 120 sey B nahi hona yar 😂😂😂 پہلے والی کی کیا کارکردگی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترک وزیر خارجہ نے عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےThe Turkish Foreign Minister praised Prime Minister Imran Khan's statement
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس: عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو باعزت بری کردیااسلام آباد: عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے اس کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی۔ سرکاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن جلسوں کے بعد وزیراعظم عمران خان بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں، احسن اقبالاپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن جلسوں کا نشانہ ایسا لگا کہ وزیراعظم عمران خان بہکی بہکی باتیں کرنے لگے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر یوم سیاہ کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ویڈیو پیغامPTIofficial ImranKhanPTI سیدنا ابوموسٰی اشعری ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا : ”کیا میں تجھ کو بتلاؤں ایک کلمہ جنت کے خزانوں میں سے یا ایک خزانہ جنت کے خزانوں میں سے ۔ “ میں نے عرض کیا : بتلایئے ۔ آپ ﷺ نے فرمایاکہ ” « لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔ » “ (صحیح مسلم، حدیث نمبر:6868)
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے فیس بُک پر 10ملین سے زائد فالوورزوزیراعظم پاکستان عمران خان کے فیس بُک پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ سے زائد فالوورز ہوگئے ہیں۔ ok Good Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »