موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور :محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی جس کے مطابق بروز اتوار مشرقی پنجاب ،اسلام آباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے پنجاب کے دیگر شہروں کے علاوہ کشمیر ،گلگت ،بلتستان ،بالائی خیبر پختونخوا میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے ،اس کے علاوہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ ، دھند میں کمی کی متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت سکردومنفی09، لہہ ، گلگت،زیارت منفی 05، گوپس ،استور منفی 04، ہنزہ منفی 03، کالام ، سری نگر، اننت ناگ ، قلات منفی 02، گڑھی دوپٹہ ،دیر،پلوامہ ، راولاکوٹ اور بارہ مولہ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دیمحکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی جس کے مطابق بروز اتوار مشرقی پنجاب ،اسلام آباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ماہرین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایلو ویرا: موسم سرما میں تمام مسائل کا حلموسم سرما میں جلد اور بالوں کی خشکی عام مسئلہ ہے جس کے لیے مختلف گھریلو ٹوٹکے اور بازاری پروڈکٹس استعمال کی جاتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسم سرما میں بالوں کو گرنے سے کیسے بچایا جائے؟ آسان نسخہ -بالوں کا گرنا ایک قدرتی عمل ہے لیکن قدرتی مقدار سے زیادہ گرنا پریشانی کا باعث ہے، اس کا علاج کرنے سے پہلے بال گرنے کی وجوہات کو جاننا آسان نسخہ۔ سر منڈوا لیں ایک بال بھی نہیں گرے گا 😜 ARYNEWSOFFICIAL جو بھی اس وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کرے گا میں صرف اسی سے بات کروں گی جھوٹے آدمی پر خدا کی لانت مسلمانوں والا وعدہ وڈیو دیکھ کر مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں یہ رہا لنک Whatsapp 03147794548
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندم،ادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازت GovtofPakistan MoIB_Official IndianWheat Medicine Afghanistan HumanitarianGrounds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان نے واہگہ سرحد سے طورخم تک افغانستان کے لئے بھارت سے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور انسانی جانیں بچانے والی ادویات لے کر آنے والے افغان ٹرکوں کو گزرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »