موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read News WeatherUpdates Winters Weather Rain

موسمیات کا کہنا ہے پنجاب کے دیگر شہروں کے علاوہ کشمیر ،گلگت ،بلتستان ،بالائی خیبر پختونخوا میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے ،اس کے علاوہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ ، دھند میں کمی کی متوقع ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت سکردومنفی09، لہہ ، گلگت،زیارت منفی 05، گوپس ،استور منفی 04، ہنزہ منفی 03، کالام ، سری نگر، اننت ناگ ، قلات منفی 02، گڑھی دوپٹہ ،دیر،پلوامہ ، راولاکوٹ اور بارہ مولہ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردیوں کی بارش کب ہو گی؟ سموگ کب چھٹے گی۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئیسردیوں کی بارش کب ہو گی؟ سموگ کب چھٹے گی۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندم،ادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازت GovtofPakistan MoIB_Official IndianWheat Medicine Afghanistan HumanitarianGrounds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان نے واہگہ سرحد سے طورخم تک افغانستان کے لئے بھارت سے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور انسانی جانیں بچانے والی ادویات لے کر آنے والے افغان ٹرکوں کو گزرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سموگ کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری، 36 گھنٹوں کے دوران بارش اور برفباری کا امکانلاہور میں۔؟ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 Hmmm my favourite days are coming.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم سے خسرو بختیار کی ملاقات کھاد کی پیداوار پر بریفنگوزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے ملاقات کی جس میں ملک میں کھاد کی پیداوار کی استعداد پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »