سوناری باگڑی نے مندر میں اسکول قائم کرلیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غريب بچوں کو علم کے زيور سے آراستہ کرنے کے جذبے سے سرشار حیدرآباد کی ایک باہمت خاتون نے کوئی علیحدہ عمارت میسر نہ ہونے کے سبب ایک مندر میں ہی اسکول قائم کردیا SamaaTV

Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 1 hour agoغريب بچوں کو علم کے زيور سے آراستہ کرنے کے جذبے سے سرشار حیدرآباد کی ایک باہمت خاتون نے کوئی علیحدہ عمارت میسر نہ ہونے کے سبب ایک مندر میں ہی اسکول قائم کردیا۔

غفور شاہ کالونی ميں بسنےوالی سوناری باگڑی نے غربت کے باوجود تعلیم حاصل کی اور پھر اپنی برادری کے غریب بچوں کو علم سے روشناس کرانے کا بیڑہ اٹھالیا۔ سوناری باگڑی کو اسکول کے قیام کے لیے مندر کا انتخاب کرنا ہی موزوں لگا جہاں انہوں نے تعلیم دینے کا سلسلہ شروع کیا اور ا ن کے پاس پہلی سے پانجویں جماعت کے 40 سے زائد شاگرد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ بچوں کو تین چار سال سے پڑھا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلے تو یہاں کچھ بھی نہیں تھا نہ ہی بچوں کے پاس ٹھیک طرح سے کتابیں کاپیاں تھیں لیکن رفتہ رفتہ صورتحال بہتر ہوگئی۔ سوناری کی تعلیم سے محبت دیکھ کر چند مخیر حضرات مالی امداد بھی کرتے ہیں لیکن سندھ محکمہ تعليم فی الحال اس سے بے خبر و لاتعلق ہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Salute this Woman and Her thoughts...🙋🏻‍♀️💕May Allah blessed such sense to every person. Ameen

انکا کوئ بینک اکاؤنٹ ہو یا کوئ زریعہ تو ضرور شئیر کریں ۔ تاکہ انکی مدد ہو ۔ اللہ انکو اور ہمت دے ۔ آمین

کسی رہبر کی خبر نہیں ہے کہ انسا اکیلا بھی ایک کافلہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی ظفر نے دانیال ظفر کے کنسرٹ سے متعلق کیا کہا؟علی ظفر نے دانیال ظفر کے کنسرٹ سے متعلق کیا کہا؟ ARYNewsUrdu AliZafar DanielZafar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان کے علاوہ اورکن ملکوں سے سفری پابندی ختم کی ہے؟جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان سمیت چھ ممالک سے لوگوں کی براہ راست آمد پر عائد پابندی اٹھا لی۔ سعودی گزٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کے بعد اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی01:27 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بعد وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’دنیا تیار رہے ‘ ڈبلیو ایچ او نے دنیا کو اومی کرون کے خطرے سے آگاہ کردیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک کو اومی کرون کے خطرے سے خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بہادر ماں نے بچے کو چیتے کے چنگل سے چھڑا لیا - ایکسپریس اردوبچے کی ماں کی چیخ و پکار سن کر چیتا گھبرا کر بھاگ گیا۔ سور سلام ✋ پیش کرتا ہوں ✋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیئے۔جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیئے۔ PunjabUniversity Lahore SindhStudents Sindh AdmissionCancel SindhCMHouse CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChMSarwar PU_OfficialPK TeamSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »