موسم کے تیور گرین شرٹس کی بے چینی بڑھانے لگے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسم کے تیور گرین شرٹس کی بے چینی بڑھانے لگے -

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا تاہم موسم کے تیور گرین شرٹس کی بے چینی بڑھانے لگے۔

جمعرات اور جمعے کے روز انگلینڈ میں 9 وینیوز پر میچز بارش کی نذر ہوئے،ان میں ٹی 20 بلاسٹ مقابلے بھی شامل ہیں۔ پاکستان کو چونکہ پہلے میچ میں بیٹنگ کا موقع ہی نہیں ملا اس لیے بیٹنگ لائن اپ میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں، اسی طرح محمد رضوان کی وکٹوں کے پیچھے پرفارمنس کافی بہتر رہنے سے سرفراز احمد کی واپسی بھی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔

کپتان بابر اعظم موسم سے مہلت ملنے کی صورت میں سیریز جیتنے کے حوالے سے پْراعتماد ہیں،انھوں نے کہا کہ ہمارے پاس شعیب ملک اور محمد حفیظ موجود ہیں، اگر بولنگ کی جانب دیکھیں تو شاہین آفریدی، وہاب، عامر اور حارث رؤف دستیاب ہیں، یہ سینئرز اور جونیئرز کا ایک بہتر امتزاج لہذا مجھے سیریز جیتنے کی پوری امید ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پیمرا کا ڈراموں کے موضوعات کو اخلاقی اقدار کے مطابق بنانے کے عزم کا اعادہلاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پیمرا نے ڈراموں میں دکھائے جانے والے موضوعات کو معاشرتی، مذہبی، سماجی اور اخلاقی اقدار کے مطابق بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بغداد کے گرین زون میں تین راکٹ حملے کوئی نقصان نہیں ہواعراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون  جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 3 کاتیوشا راکٹ  میں جا گرے۔عراقی میڈیا نے اس سے قبل ایک سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔تاہم اسلام آباد شمال مشرقی پنجاب جنوب مشرقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمن یونیورسٹی’ کچھ نہ کرنے کے‘ کے بدلے 1900 ڈالر ادا کرے گی - ایکسپریس اردویونیورسٹی آف فائن آرٹس تین افراد کو ’ فالتو بیٹھے رہنے کے لیے بیکاری کی گرانٹ دے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یو اے ای کے سفیر کی عثمان بزدار کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوتلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یواے ای کے سرمایہ کاروں کو اسپیشل اکنامک زونز اور راوی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »