ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا ۔ تاہم سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران جنوب مشرقی سندھ م

یں چند مقا مات پرموسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم سندھ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران جنوب مشرقی سندھ میں چند مقا مات پرموسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی اور وسطی پنجاب، سندھ، کشمیر، بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں اکژ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، امدادی کارروائیاں جاری - BBC News اردوکراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصان کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جن میں سول انتظامیہ کے ساتھ فوج بھی شریک ہے۔ شہر کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سرجانی، یوسف گوٹھ، اورنگی ٹاون اور قائد آباد شاہ لطیف ٹاون شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔تاہم اسلام آباد شمال مشرقی پنجاب جنوب مشرقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش نشیبی علاقوں میں پانی جمع لوگوں کو مشکلاتلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات Lahore HeavyRainfall Monsoon Traffic Roads Water pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش نشیبی علاقوں میں پانی جمع لوگوں کو مشکلاتلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں صبح سویرے پھر بادل برس پڑے، وقفے، وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ لیسکو کے 45 سے زائد فیڈر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »