لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: لاہور میں صبح سویرے پھر بادل برس پڑے، وقفے، وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ لیسکو کے 45 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے۔

مون سون کا نیا سپیل رنگ دکھانے لگا۔ لاہور میں بارش سے درجہ حرارت میں کمی ہوئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا اور مون سون کا سپیل اتوار تک شہر میں بارش برساتا رہے گا۔ بارش کے بعد شہر کی پھر وہی صورتحال رہی، کئی علاقوں میں بارشی پانی جمع ہو گیا۔ سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

بارش سے ایک مرتبہ پھر لیسکو کا ترسیلی نظام بھی ٹھنڈا ہو گیا اور 45 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، شہر کے کی علاقوں کی بجلی بند ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں 'مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن' نافذلاہور : پنجاب کے 6 شہروں کےمختلف علاقوں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ، سیکرٹری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ اسکا مقصد آمدورفت کو محدود کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 6شہروں کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ -لاہور: پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں 66E بلاک پی آئی اے سوسائٹی،B2 جوہر ٹاؤن،ہاؤس نمبر18، گلی4، بابر گلی،کلفٹن ٹاؤن، واحد روڈ، 1758 گلی 4نشاط کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »