لکھتے رہے جنوں کی حکایاتِ خونچکاں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

5جولائی 1977 کے ''آپریشن فیئر پلے‘‘ کے چھٹے روز یہ جنرل ضیاالحق کی پہلی پریس کانفرنس تھی۔ جی ایچ کیو کا آڈیٹوریم اخبار نویسوں سے بھرا ہوا تھا۔ پڑھیئےرؤف طاہر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

5جولائی 1977 کے ''آپریشن فیئر پلے‘‘ کے چھٹے روز یہ جنرل ضیاالحق کی پہلی پریس کانفرنس تھی۔ جی ایچ کیو کا آڈیٹوریم اخبار نویسوں سے بھرا ہوا تھا۔ لاہور اور کراچی سے نمایاں اخبارات ورسائل کے مدیران بھی موجود تھے۔ جنرل صاحب کے دائیں بائیں سینئر سول بیوروکریٹ براجمان تھے۔ 5جولائی کے بعد جنرل صاحب نے سول بیوروکریسی میں کوئی اکھاڑ پچھاڑ نہیں کی تھی۔ بھٹو صاحب کے دور میں جو جہاں تھا اب بھی وہیں تھا۔ ممکن ہے اس کا ایک سبب یہ ہوکہ جنرل صاحب 90 روز میں انتخابات کرانے کے حوالے سے سنجیدہ تھے بھٹو...

قارئین سے معذرت کہ بات کسی اور طرف نکل گئی، ہم چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے طور پر جنرل ضیاالحق کی اولین پریس کانفرنس کی بات کررہے تھے جس میں وفاقی حکومت کے سینئر بیوروکریٹ بھی موجود تھے۔ جنرل صاحب آپریشن فیئر پلے کے اغراض ومقاصد اور ان کی تکمیل کے لیے اپنے عزم کا اظہار کرچکے تو سوال، جواب کا سلسلہ شروع ہوا۔ مدیران کرام نے کراچی کے جناب صلاح الدین کی رہائی کا مطالبہ کیا، جن کی قید کا یہ دوسرا سال تھا۔ اس کے بعد درمیانی عمر کا ایک دھان پان سا اخبار نویس کھڑا ہوا۔ اس کا سوال تھا: کیا آپ واقعی ان...

شامی صاحب نے شہرت اور سربلندی کا سفر، پلک جھپکتے میں طے کرلیا، تو اس کے لیے وہ قریشی برادران کے لیے ممنونیت کے فراواں جذبات کا اظہار کرنے کے علاوہ بھٹو عہد کی اپنی صحافت میں، ان رفقا کے ذکر میں بھی کسی بخل سے کام نہیں لیتے، جو اس دشت کی سیاحی میں ان کے ہمقدم رہے۔ ان میں سے جناب مختار حسن اگست 1995 میں ہارٹ اٹیک سے اللہ کو پیارے ہوگئے، اتنے بہادر کہ دسمبر1979 میں افغانستان میں روسی فوجوں کی آمد پر ''قصہ زمین، برسرِ زمین‘‘ کے مصداق کے لیے کابل جا پہنچے اور وہاں مہینوں گرفتار رہے۔ ان کے...

شامی صاحب اس دور ابتلا کے جن ساتھیوں کا ذکر اب بھی بڑی محبت سے کرتے ہیں، ان میں ممتاز اقبال ملک بھی ہیں، بعد میں صلاح الدین صاحب کے زیر ادارت جسارت کے لاہور میں بیوروچیف ہو گئے۔ 1980 میں وہ مسلح افواج کے ترجمان 'ہلال‘ کے ایڈیٹر ہو کر راولپنڈی چلے گئے تو لاہور میں یہ خاکسار ان کا جانشین ہو گیا ۔ ملک صاحب ان دنوں ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں۔ کاش! وہ اپنی صحافتی زندگی کے یادیں قلم بندکر سکیں، تو یہ اس دور کی سیاسی و صحافتی تاریخ میں ایک گراں قدر اضافہ ہو گا۔ سندھ بھٹو صاحب کا ہوم پراونس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول دو دن سے بارش کی صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں، ترجمانترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری دو دن سے بارش کی صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، امین الحقوفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے آئی ٹی و ٹیلی کام کااجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں اسپیکٹرم اور آئی ٹی ایکسپورٹ سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); }); جو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان انتقام کی آگ میں جل رہے ہیں : سلیمان شہبازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مسلم لیگ نون شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان انتقام کی آگ میں جل رہے ہیں، خواتین کی عزت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوسکتا ہے نواز شریف صحتیاب ہوں اس لیے میڈیکل رپورٹ نہیں دے رہے، فروغ نسیم -ہوسکتا ہے نواز شریف صحتیاب ہوں اس لیے میڈیکل رپورٹ نہیں دے رہے، فروغ نسیم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے دوران کوچز کیا کرتے رہے؟ شان مسعود نے بتا دیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی سربراہی میں لیجنڈری کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »