آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، امین الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، امین الحق تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے آئی ٹی و ٹیلی کام کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں اسپیکٹرم اور آئی ٹی ایکسپورٹ سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا کہ آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، وزارت آئی ٹی اور ماتحت اداروں میں میرٹ اور ٹرانسپیرنسی اولین ترجیح ہے، غیر ضروری تاخیری حربے استعمال کرنے والوں کو برداشت نہیں کریں گے۔ امین الحق نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے آئی ٹی انڈسٹری کے ذریعے پرکشش منافع کمانے کے منصوبوں پر کام جاری ہے، دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ آئی ٹی ایکسپورٹ ریونیو پر سیلز ٹیکس کے خاتمے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:آئی آئی چندريگرروڈپرپانی ہی پانیکراچی:آئی آئی چندريگرروڈپرپانی ہی پانی دیکھیے ashrafkhan23A کی رپورٹ KarachiRain
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کی طرف سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کےخلاف مہم قابل مذمتیہی گروپ سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کی تجویز کیخلاف تھا فواد چودھریپیپلزپارٹی کی طرف سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کےخلاف مہم قابل مذمت،یہی گروپ سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کی تجویز کیخلاف تھا، فواد چودھری fawadchaudhry fawadchaudhry PTI PPP
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساہیوال:سی ٹی ڈی نے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاساہیوال:سی ٹی ڈی نے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کراچی کو اے ٹی ایم مشین بنا دیا، وسیم اختر - ایکسپریس اردووسیم اختر چار برسوں میں ارباب اختیار کو لکھے گئے خط دکھاتے ہوئے رو پڑے جن پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: ایف اے ٹی ایف سے متعلق 4بل منظوریقومی اسمبلی نے ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق 4 بلوں کی منظوری دے دی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی پارلیمنٹ اور آئی پی یو میں روابط مستحکم کرنا چاہتے ہیں: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ اور انٹر پارلیمنٹری یونین (آئی پی یو) میں مستقبل رابطہ رہتا ہے، ہم اس باہمی روابط کو مزید مستحکم بنانے کے متمنی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »