ایس بی پی روزگار اسکیم، جے ایس بینک نے 90 ہزار سے زائد ملازمتوں کو تحفظ فراہم کیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 27 جولائی کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق جے ایس بینک نے ایک مرتبہ پھر روزگار ری فنانس اسکیم پروسیسنگ اور تقسیم میں سبقت حاصل کی ہے جو ملازمین کو ملازمتوں سے نکالنے اور بے روزگاری سے بچانے کیلئے نجی شعبہ کو اجرتوں اور تنخواہوں کی ادائیگی میں معاونت فراہم کرتی ہے۔

روزگار اسکیم جسے ری فنانس اسکیم بھی کہا جاتا ہے، ورکرز کو ملازمت اور روزگار میں مدد فراہم کرنے کے لئے ہے۔ یہ اسکیم ایسے کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کیلئے رعائتی پے رول فنانس قرضے فراہم کرتی ہے جو یہ عہد کرتے ہیں کہ وہ قرض کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو نہیں نکالیں گے۔

اسکیم کے تحت 2068 کاروباروں کو بینکوں کی جانب سے 125.9 ارب روپے کی مالی سہولت منظور کی گئی جس میں 1.

جے ایس بینک کے صدر و سی ای او باصر شمسی نے کہا کہ ایک ادارے کے طور پر مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ہم وطن شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ملکی معیشت میں مدد کے لئے پرعزم ہیں۔ ہم پاکستان کی خوشحالی کے لئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے حوالے سے اپنے کردار کے لئے پرعزم بینک نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے لئے قدر کی تشکیل کا یہ سفر جاری رکھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مجھے الو سے نہیں، ٹرمپ کو عقل مند کہنے سے مسئلہ ہے‘ - BBC News اردوامریکی ٹی وی میزبان ٹامی لہرن نے اپنی تازہ ترین ویڈیو میں صدر ٹرمپ کی تعریفوں میں پل پاندھتے ہوئے فرط جذبات میں انھیں ’الو‘ کہہ ڈالا جس کے بعد سوشل میڈیا پر دھڑا دھڑ ٹویٹس ہونے لگیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکائونٹس کیس کے ملزم انورمجید کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: کرونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 کروڑ سے زائد کے جرمانےصوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں کرونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 کروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو ایس اوپن گرینڈ سلم، جیلینا اوسٹا پینکو بھی ایونٹ سے دستبردارنیو یارک: (ویب ڈیسک) یوایس اوپن گرینڈ سلم سے سابق فرنچ اوپن چیمپئین جیلینا اوسٹا پینکو نے بھی دستبرداری کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں قتل کے مقدمہ میں ملوث نواز شریف نامی ملزم کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس منظور کرتے ہوئے عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیریز ہاتھ سے نکل گئی، قومی ٹیم کو میچ بچانے کا چیلنج درپیشسیریز ہاتھ سے نکل گئی، قومی ٹیم کو میچ بچانے کا چیلنج درپیش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »