پنجاب کے 6شہروں کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے 6شہروں کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates smartlockdown

لاہور:پنجاب کے 6شہروں کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا،کورونا وائرس سے متاثرہ گھروں کے باہر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے بورڈ آویزاں کئے جارہے ہیں،رہائش پذیر افراد چودہ روز کیلئے قرنطینہ رہیں گے۔

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب کے 6شہروں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن باقاعدہ طور پر نافذ کردیا ،6شہروں کے 33مقامات پر لاک ڈاؤن ہوگا۔ لاہور اور راولپنڈی کے 8،8علاقوں کے گھر، گجرات کے 6، سیالکوٹ کے 5، گوجرانوالہ کے 4اور اٹک میں 2گھر سیل کر دئیے گئے ہیں۔ متاثرہ گھروں میں رہائش پذیر 3ہزار 737افراد آئندہ 14روز تک قرنطینہ ہی رہیں گے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے متاثرہ گھروں کے باہر بورڈ بھی آویزاں کردیئے گئے ہیں جن پر تحریر ہے کہ یہاں غیر ضروری آنے جانے اور میل جول سے گریز کیا جائے۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان کہتے ہیں کہ مائیکرو لاک ڈاون کا مقصد کورونا کیسز والے علاقوں میں لوگوں کی آمدورفت محدود کرنا ہے اور متاثرہ علاقوں کے افراد کو مرض سے بچانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کاگوجرانوالہ کے شہریوں کے لیے بڑا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا گوجرانوالہ کے شہریوں کے لیے بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کے مختلف اضلاع کے دورے پر روانہوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ کے مختلف اضلاع کے دورے پر روانہ ہوگئے ان کے ہمراہ صوبائی وزیر ناصر شاہ، مکیش چاولہ، سہیل انور سیال اور دیگر شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے 158 نئے کیسز رپورٹلاہور: صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 158 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محرم الحرام ، پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں الرٹ جاری، عملے کی چھٹیاں منسوخمحکمہ صحت نے محرم کے پیش نظر پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کو الرٹ کردیا ہےاور کہا 9اور 10 محرم کوشعبہ ایمرجنسی میں اضافی عملہ ڈیوٹی پرمامور ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران صرف 55نئے کیسز رپورٹلاہور : پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 55نئے کیسز سامنے آئے جبکہ کوئی اموات نہیں ہوئی، صوبے میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 91161ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ - ایکسپریس اردو28 اگست تک ابتدا میں تیز جب کہ بعد ازاں معتدل بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »