ایں دفتر بے معنی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ خبر بیس پچیس دن قبل اخبارات میں چھپی تھی اور اس موضوع پر دو سال سے آنے والی خبروں کی تاحال آخری کڑی ہے۔ اس کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایک جامع پلان کی منظوری دی ہے پڑھیئےسعود عثمانی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

یہ خبر بیس پچیس دن قبل اخبارات میں چھپی تھی اور اس موضوع پر دو سال سے آنے والی خبروں کی تاحال آخری کڑی ہے۔ اس کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایک جامع پلان کی منظوری دی ہے جس کے مطابق موجودہ 441 وفاقی اداروں میں سے 324 برقرار رکھے جائیں گے جن میں88 بڑے اور 204 خود مختار ادارے شامل ہیں۔ 10ادارے صوبائی حکومتوں یا متعلقہ وزارتوں کو سونپ دیے جائیں گے۔ 9ادارے تحلیل و ختم کر دیے جائیں گے جبکہ 17ادار ے دیگر اداروں میں ضم کرکے ان کی علیحدہ حیثیت ختم کر دی جائے گی۔ ڈاکٹر عشرت حسین کی زیر نگرانی اداروں کی...

یہ منظر اور یہ حالتِ زار خود گواہ تھے کہ یہ ایک سرکاری محکمے کا کمرہ ہے۔ لیکن منظر یہاں ختم نہیں ہوا؛ یہاں سے شروع ہوا ہے۔ کمرے میں اگر سیٹوں پر کلرک اور سپروائزر موجود ہوں تو کمرہ دفتری اوقات میں ذومعنی جملوں سے مسلسل گونجتا ہے۔ اس کی لذت بڑھانے کے لیے چائے کے مسلسل دور چلتے ہیں۔ یہ منظر میرے ساتھ یا کسی اور فرد کے ساتھ مخصوص نہیں ہے۔ ہر وہ شخص جس کا ان دفتروں سے واسطہ پڑا ہے یا واسطہ پڑتا ہے‘ اس کا عینی شاہد ہے۔ وفاقی دارالحکومت اور صوبائی دارالحکومتوں سے باہر نکل جائیں تو ان مناظر کی ابتری میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ ایک بار آپ ان دفتروں کا چکر لگا لیں تو کافی دن آپ حیرت اور تکلیف سے باہر نہیں نکل پاتے۔ حیرت یہ کہ یہ دفتر چل کیسے رہا ہے؟ اور ان دفاتر کے کندھے پر ملک کا نظام کیسے چل رہا ہے؟ اور تکلیف یہ کہ یہ ساری تنخواہیں‘ یہ سارے اخراجات ہماری جیب سے جا رہے ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر پر پاکستان کی پوزیشن واضح اور مستقل ہے، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کی پوزیشن واضح اور مستقل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کا گٹرمیڈیا کشمیر کے حق میں بولنے سے روک نہیں سکتا، مہوش حیات - ایکسپریس اردوبھارت کا گٹرمیڈیا مجھے کشمیر کے حق میں بولنے سے روک نہیں سکتا، مہوش حیات -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نارووال اسپورٹس سٹی کیس: ریفرنس دائرکرنے کیلئے 22ستمبر تک مہلتنارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احتساب عدالت نے نيب کو ريفرنس دائر کرنے کيلئے 22 ستمبر تک کی مہلت دے دی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر پر پاکستان کی پوزیشن واضح اور مستقل ہے، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کی پوزیشن واضح اور مستقل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کردیاتمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ایک بار پھر بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں آسمانی بجلی نے تباہی مچادی، اڑھائی لاکھ کے قریب افراد بے گھرواشنگٹن : آسمانی بجلی نے کیلیفورنیا میں تباہی مچائی، 12 لاکھ ایکڑ رقبے تک پھیلی آگ نے 12 سو گھروں کو برباد کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »