نارووال اسپورٹس سٹی کیس: ریفرنس دائرکرنے کیلئے 22ستمبر تک مہلت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احتساب عدالت نے نيب کو ريفرنس دائر کرنے کيلئے 22 ستمبر تک کی مہلت دے دی

Posted: Aug 26, 2020 | Last Updated: 2 hours ago۔ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں نیب کو جھوٹ گھڑنے میں وقت لگ رہا ہے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بارووال اسپورٹس سٹی کیس کی سماعت کی، سابق وفاقی وزیر احسن اقبال بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ لیگی رہنماء کے وکیل طارق محمود جہانگیری نے نیب پر برہمی کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ نيب نے احسن اقبال کو گرفتار کيا، جيل بھيجا، ريمانڈ ديا ليکن ريفرنس دائر نہ کرسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس:ریفرنس دائر نہ ہونے پر سماعت 22ستمبر تک ملتوینارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس:ریفرنس دائر نہ ہونے پر سماعت 22ستمبر تک ملتوی NarowalSportsCityComplexCase AhsanIqbal CorruptionCase Sialkot PMLN AccountabilityCourt 22September president_pmln pmln_org betterpakistan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نارووال سپورٹس سٹی کیس: ریفرنس دائر ہونے تک احسن اقبال کو مرضی سے پیش ہونے کی اجازتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال سمیت دیگر ملزمان کو ریفرنس دائر ہونے تک مرضی سے پیش ہونے کی اجازت دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس: ملزمان کومرضی سےسماعت میں آنےکی اجازت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال نارووال سپورٹس سٹی کیس کی تاریخ بھول گئےغلطی کا احساس ہونے پر احسن اقبال واپسی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر نہ ہوا، سماعت ملتویمسلم لیگ نون کےرہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں آج بھی ریفرنس دائر نہ ہوا جس پر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 22 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

او اور اے لیول کے طلبا کی شکایات کی دادرسی کیلئے فورم نہ ہونے کیخلاف درخواست وفاق نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)او اور اے لیول کے طلبا کی شکایات کی دادرسی کیلئے فورم نہ ہونے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »