یو اے ای کے سفیر کی عثمان بزدار کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای کے سفیر کی عثمان بزدار کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور،دو طرفہ تعلقات کےفروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا اور ہاؤسنگ،صنعت،تجارتی وکاروباری سیکٹرزمیں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کورونا کیخلاف پنجاب حکومت کے اقدامات کوسراہتے ہوئے کہا پنجاب حکومت نے کوروناپھیلاؤ روکنے کیلئے بہتر کام کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے یواے ای کے سرمایہ کاروں کواسپیشل اکنامک زونز اور راوی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا پنجاب میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی سازگار ماحول ہے۔ سفیر متحدہ عرب امارات کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کےساتھ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے اور دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی خاتون ایڈوکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیاستنبول(آئی این پی)ترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک جمعرات کی شام استنبول میں انتقال کر گئی۔ بھوک ہڑتال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پچھلے سال کے مقابلے میں تیل کی برآمدات میں 55 فی صد کمیسعودی عرب کی پچھلے سال کے مقابلے میں تیل کی برآمدات میں 55 فی صد کمی SaudiArabia Aramco OilExports Reduce Petroleum Oil Petrol Export June KingSalman saudiarabia KSAMOFA Aramco
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی :محرم کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروعکراچی :محرم کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروع Karachi MuharramSecurity muharram1442 SindhGovt PPPGovt Muharram SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں برڈ فلو کی وبا پھیلنے کے بعد لاکھوں پرندے تلفآسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں برڈ فلو کی وبا پھیل جانے کے بعد لاکھوں پرندوں کو تلف کر دیا گیا۔آسٹریلوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وکٹوریا میں برڈ فلو کی وبا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ 19 کے باعث اسمارٹ فونز کی فروخت میں تاریخ کی بدترین کمی - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی کمپنی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغازاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماءجہانگیر ترین کی کمپنی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں تحقیقات شروع کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »