جب مصر میں ایک مقبرے کی دریافت نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طوطن خامن: جب مصر میں ایک مقبرے کی دریافت نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا

اس وقت میں اس طرح کے انتظامات انتہائی غیر معمولی تھے۔ گرفتھ انسٹیٹیوٹ آکسفرڈ میں اسسٹنٹ آرکاییوسٹ کیٹ وارسی کا ماننا ہے کہ مالی مدد اور میڈیا کی مسلسل دلچسپی انتہائی اہم تھی ’کیونکہ یہ کھدائی بہت مہنگی تھی جو تقریباً دس برس میں مکمل ہوئی۔‘برطانیہ میں پیدا ہونے والے اور نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ کے فوٹوگرافر ہیری برٹن کو اس کھدائی کی تصاویر اتارنے کے لیے لایا گیا۔ ان کے کام کرنے کا انداز پیچیدہ اور ڈرامائی تھا، وہ خاص روشنی میں اور مختلف زاویوں سے اشیا کی تصاویر بناتے اور اس تکنیک کو...

برٹن کی تصاویر نے انکشاف کیا کہ طوطن خانم کے چھوٹے سے مقبرے میں پانچ ہزار سے زائد اشیا موجود تھیں۔ سونے کے مجسموں اور زیورات، سجے ہوئے ڈبوں اور کشتیوں کے علاوہ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی چیزیں جیسے کے روٹی اور گوشت کے ٹکڑے، دالیں اور کھجوریں وغیرہ بھی شامل تھیں۔ یہاں تک کے پھولوں کے ہار تک موجود تھے۔برٹن کی تصاویر نے انکشاف کیا کہ طوطن خانم کے چھوٹے سے مقبرے میں پانچ ہزار سے زائد اشیا موجود...

بادشاہ طوطن نے اپنی دنیا کی مصنوعات سے لوگوں کے تصورات اور مصنوعات کے مطالبات کو پورا کیا۔ ماضی کی دوسری سلطنتوں کے مقابلے شاید طوطن کا حوالہ زیادہ آسان تھا کیونکہ بادشاہ طوطن کے والد اکھیناٹن نے آمرانہ آرٹ کا ایک نئے انداز میں شروع کیا تھا جو بادشاہت کو نرم اور قدرتی انداز کے ساتھ ساتھ خاندانی زندگی کے طور پر پیش کرتا تھا۔ اس نئے انداز میں خواتین کو نمایاں کردار حاصل تھا۔

کلوپیٹرا کے سٹائل کے چھوٹے بال اور شفٹ ڈریس، کاک ٹیل پینا اور جیز بینڈ کی تال پر ناچنا، ماڈرن گرل نے مزاحمت کا اشارہ دیا۔ وہ مرد کو اپنی جانب متوجہ کر سکتی تھی یا مرد کے بغیر بھی رہ سکتی تھی۔ وہ تجارتی آئیکن بھی تھیں۔۔۔ جو لپ سٹک، فیس پاؤڈر، پرفیومز اور فیس کریمز فروخت کرتی تھی۔ ان میں سے بہت سی، جیسے کہ شکاگو میں کشمیر کیمیکل کمپنی کی تیار کردہ نیل کوئین مصنوعات، کی مارکیٹینگ مصر کے موضوع پر کی گئی۔افریقی نژاد امریکن ڈانسر جوزیفین بیکر جنھوں نے ’جیز کلوپیٹرا‘ کا انداز اپنایا، ماڈرن گرل کی ایک...

بادشاہ طوطن نے 1923 کی ایک دھن، جس میں طوطن کو ’تھوڑا کھسکا ہوا عقلمند‘ قرار دیا گیا تھا، سمیت جاز میوزک کو بھی متاثر کیا۔ یہ پہچان کہ طوطن لڑکے بادشاہ تھے، ان کے مقبرے کے دریافت کے چند برس بعد ملی۔ کارٹر کو 1925 میں طوطن کا مقبرہ اس وقت ملا، جب انھوں نے تابوتوں کا ایک سلسلہ کھولنا شروع کیا اور انھیں پہلے بادشاہ کا سونے کا ماسک ملا اور بعد میں ان کا ٹوٹا ہوا جسم برآمد ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سونے چاندی کی کھدائی کے لئے ہے یہ سب۔۔ ایسے میں تو کئی بادشاہ دفن ہیں دوسرے ملکوں میں بھی ان کو کیوں نہیں نکالا جاتا۔۔🤨

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:- شہر میں 600 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں میں مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-معین علی ٹی 20سیریز کافاتحانہ آغازکرنے کے دعویدار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- نیوزی لینڈ : مسلمانوں کے قاتل کو آج سزا سنائی جائیگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-رات کے وقت بجلی بنانے والے اینٹی سولر پینل تیارجرمنی کے سائنس دانوں نے رات کے وقت بجلی پیدا کرنے والے اینٹی سولر پینل تیار کرلئے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-صباقمر کو سکیورٹی خدشات ،زیادہ وقت گھر پر گزارنے لگیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »