کراچی میں بارشوں میں مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارشوں میں مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق KarachiRain KarachiRains KarachiSinks

کراچی: کراچی میں گزشتہ تین روز میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔

کراچی میں تین روز کے دوران تباہ کن بارشوں کے باعث کرنٹ لگنے، ڈوبنے اور دیگرحادثات میں انیس افراد جان سے گئے۔ گلستان جوہر میں صائمہ اسکوائر کی دیوار گرنےسے سات جانیں چلی گئیں۔ وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی پولیس نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ بلاول بھٹو کا جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کہا اس مشکل امتحان میں حوصلے،صبر اور اتحاد کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی بارشوں سے تباہی، حادثات میں 21 افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Read News Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کاسلسلہ جاریکراچی : کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں بونداباندی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری مون سون کے چھٹے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بارشوں کے جاری تباہ کن سلسلے کے دوران مختلف واقعات میں 25 افراد جاں بحقکراچی ،بارشوں کے جاری تباہ کن سلسلے کے دوران مختلف واقعات میں 25 افراد جاں بحق Karachi HeavyRainfall TorrentialRains Destructions People Killed Monsoon pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شدید بارشوں کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں سیلابی صورتحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »