بغداد کے گرین زون میں تین راکٹ حملے کوئی نقصان نہیں ہوا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغداد کے گرین زون میں تین راکٹ حملے، کوئی نقصان نہیں ہوا Baghdad ThreeRocketAttacks GreenZone NoCasualties KatyushaRockets

گرین زون کے قریب کاتیوشا راکٹ کے گرنے کیتصدیق کی ہے ،راکٹ حملوں کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ابھی تک کسی گروپ نے ان راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ بغداد میں واقع گرین زون میں بڑے سرکاری صدر دفاتر اور سفارت خانے قائم ہیں۔ خاص طور پر یہاں پر موجود امریکی سفارت خانہ پچھلے کئی مہینوں سے متعدد بار

راکٹ حملوں کا نشانہ بن چکا ہے۔تین جنوری کو بغداد میں امریکی فضائی حملے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراقی پاپولر موبلائزیشن کے رہنما ابو مہدی المہندس کے قتل کے بعد سے امریکیوں کے خلاف حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔واشنگٹن نے عراقی حزب اللہ بریگیڈ اور ایران کے قریب کے دوسرے گروپوں پر ان حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے MPA عبدالرشید کے گھر کے باہر فائرنگکراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ہونے والے جماعت اسلامی کے ایم پی اے سیدعبدالرشید کے گھر کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کے ایم پی اے عبدالرشید کے گھر کے باہر فائرنگکراچی: شہرقائد میں رہائش پذیر جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی(ایم پی اے) عبدالرشید کے گھر کے باہر نامعموم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : عمان میں کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نیا منصوبہ -کورونا وائرس : عمان میں کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نیا منصوبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ساتویں محرم کے جلوس کے موقع پرسکیورٹی کے سخت اقدامات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کے خلاف انڈیا کے پاس کیا فوجی آپشنز ہیں؟ - BBC News اردوانڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے 24 اگست کو کہا تھا کہ 'لداخ میں چینی فوج کے تجاوزات سے نمٹنے کے لیے فوجی آپشن بھی موجود ہے۔‘ اس بیان کو انڈیا کے بیشتر اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی ہے اور اس پر کافی مباحثہ جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »