کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ساتویں محرم کے جلوس کے موقع پرسکیورٹی کے سخت اقدامات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ساتویں محرم کے جلوس کے موقع پرسکیورٹی کے سخت اقدامات مکمل تفصیل جانیے:

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ساتویں محرم کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ موبائل سروس بند ہونے کے ساتھ جلوس کی نگرانی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کی جائے گی۔

سکیورٹی حکام کے مطابق کوئٹہ میں ساتویں محرم کے جلوس کے لئے تمام روٹ پر قائم دکانوں مارکیٹوں اور ہوٹلوں کو تلاشی کے بعد مکمل سیل کر دیا گیا ہے ، محکمہ داخلہ کے احکامات کے مطابق موبائل سروس صبح نو بجے سے رات نو بجے تک بند رہیگی۔ شہربھر میں پانچ ہزار سے زائد اہلکارتعینات کئےگئے ہیں، جلوس میں داخل ہونے پر عزاداروں کو مکمل تلاشی کے بعد داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

جلوس کی ماںیٹرنگ کے لئے ہیلی کاپڑ سے بھی فضائی جبکہ ڈی آئی جی افس میں قائم کنٹرول روم میں روٹ پر لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جلوس کی نگرانی کی جائے گی جبکہ شہر میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان سمیت کوئٹہ میں بارش کا سلسلہ جارہیوادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے، کوئٹہ میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کے ایم پی اے عبدالرشید کے گھر کے باہر فائرنگکراچی: شہرقائد میں رہائش پذیر جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی(ایم پی اے) عبدالرشید کے گھر کے باہر نامعموم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے MPA عبدالرشید کے گھر کے باہر فائرنگکراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ہونے والے جماعت اسلامی کے ایم پی اے سیدعبدالرشید کے گھر کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : عمان میں کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نیا منصوبہ -کورونا وائرس : عمان میں کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نیا منصوبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترقی اور آگے بڑھنے کے لیے میرٹ کو اپنانا ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »