موسمیاتی تبدیلی پر اقوامِ متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2030ء تک عالمی حدت میں 1.

5 ڈگری تک اضافہ ہوجائے گا۔

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق آنے والی دہائیوں میں درجہ حرارت مزید بڑھے گا، گلوبل وارمنگ میں انسانی کردار حد سے زیادہ ہے، دنیا کو ہیٹ ویو، بارشوں اور خشک سالی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے یہ انسانیت کے لیے بہت بڑے خطرے کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔آغا سراج درانی کا صحافی کو جوابوزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔آغا سراج درانی کا صحافی کو جواب PPP SindhGovt CMSindh AghaSirajDurrani MuradAliShah SindhCMHouse MediaCellPPP BBhuttoZardari MuradAliShahPPP AghaSirajKhanD1 fawadchaudhry SindhCMHouse MediaCellPPP BBhuttoZardari MuradAliShahPPP AghaSirajKhanD1 fawadchaudhry جناب وزیر اعظم عمران خان صاحب اور وزیرتعلیم سے درخواست ہے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے رجسٹرڈ گریجوئیٹ اور پروفیشنل انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کا سروس اسٹرکچر اور ایکٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں تین سال سے رکھا ہے آپ سے درخواست ہے اس کو فوری طور منظور کروائیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک کی پرائیوسی سیٹنگز میں پھر تبدیلیسماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی پرائیوسی سیٹنگز میں ایک بار پھر تبدیلی کرتے ہوئے اسے صارفین کے لیے باسہولت قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دیرپا تبدیلی انقلاب سے نہیں آتیدیرپا تبدیلی انقلاب سے نہیں آتی دنیا میں بدامنی، مختلف ممالک کے درمیان کشاکش اور گروہوں کے اندر عداوت، نفرت اور استحصال کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا جیسا کہ ماضی میں ہوا کرتا تھا۔ اقوام متحدہ دور سے بیٹھ کر تماشا دیکھتی ہے pakistan Kashmir UN StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور تبدیلی سرکاربرطانیہ کے شہر لندن کو پاکستانی سیاست میں ہمیشہ بڑی اہمیت حاصل رہی ہے۔ حکومت پیپلزپارٹی کی ہو، مسلم لیگ ن کی یا پھر جنرل پرویز مشرف کی... پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم: DunyaUpdates dunyacolumns اس چول کو کون پڑھتا ہے، کیوں ریسورسز ضائع کر رہے ہو دنیا والو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ماحولیاتی تبدیلی، اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیاموسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بین الحکومتی پینل کی جانب سے دنیا کو خبردار کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماحولیاتی تبدیلی کی روک تھام کے لیے ’نہ تاخیر کی گنجائش ہے نہ غلطی کی‘ - BBC News اردواقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریز نے پیر کو شائع ہونے والی رپورٹ کو انسانیت کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیا۔ ’اگر ہم اب ہی سر جوڑیں تو ہی ہم بڑے پیمانے پر ماحولیاتی تباہی سے نمٹ سکتے ہیں۔ لیکن جیسے آج کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے اس معاملے میں نہ تاخیر کی گنجائش ہے نہ غلطی کی۔‘ Because fire is in US now.... جو نیند میں ہو اُسے مُمکن ہے اُٹھانا جو جاگتا سوئے اُس کا حل کوئی بتانا دانش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »