وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔آغا سراج درانی کا صحافی کو جواب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔آغا سراج درانی کا صحافی کو جواب PPP SindhGovt CMSindh AghaSirajDurrani MuradAliShah SindhCMHouse MediaCellPPP BBhuttoZardari MuradAliShahPPP AghaSirajKhanD1 fawadchaudhry

زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت کیلئے احتساب عدالت پہنچے۔ اس موقع پر سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے صحافی نے سوال کیا کہ سنا ہے وزیر اعلیٰ سندھ تبدیل ہو رہا ہے ، آپ کا نام سرفہرست ہے ؟۔جواب میں انہوں نے کہا

کہ یہ پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے ،اس پر تبصرہ نہیں کیا جاسکتا، پارٹی کے تمام لوگ اجلاس میں بیٹھتے ہیں۔آغا سراج درانی نے کہا کہ چیئرمین صاحب سربراہی کرتے ہیں اور وہیں فیصلے ہوتے ہیں، میڈیا خود بتا دے کہ کوئی خوشخبری ہے کیا؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SindhCMHouse MediaCellPPP BBhuttoZardari MuradAliShahPPP AghaSirajKhanD1 fawadchaudhry جناب وزیر اعظم عمران خان صاحب اور وزیرتعلیم سے درخواست ہے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے رجسٹرڈ گریجوئیٹ اور پروفیشنل انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کا سروس اسٹرکچر اور ایکٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں تین سال سے رکھا ہے آپ سے درخواست ہے اس کو فوری طور منظور کروائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا 9 اگست سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا عندیہکراچی : سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کل تک 9اگست کےحوالےسےنیانوٹی فکیشن آجائے گا یہ ہمیں پہلے سے ہی معلوم ہے . سندھ کی شیعہ حکومت جتنا مرضی کرونا ہو محرم میں کبھی لاک ڈاؤن نہیں لگائے گی . شیعوں کو سب کچھ معاف ہے 🤔 Wo tu enk baap ko b karni paregi NO news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: تعلیمی ادارے 19 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، امتحانات کا 10 اگست سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا منوڑہ جزیرے پر تفریحی مقام بنانے کا فیصلہبیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ خصوصی افراد کے لئے بھی سہولتیں دستیاب ہوں گی، ہماری کوشش ہے کہ کراچی والوں کو اچھا ماحول فراہم کیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ05:24 PM, 7 Aug, 2021, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی : این سی او سی نے  سندھ بھر میں نافذ لاک ڈاؤن نو اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ختم تو ہونا ہی تھا, محرم جو آ رہا ہے اب کرونا محرم کے بعد دوبارہ حملہ آور ہو گا ..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ، این سی او سیاین سی او سی کے اجلاس میں کراچی ،حیدر آباد سمیت 13 شہروں میں کورونا وائرس کی ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تو ہمیں پتہ تھا کہ سندھ حکومت کے بڑوں کو بھی لاک ڈاؤن ختم کردینا ہے اسمارٹ لاک ڈاؤن بھی اس طریقے سے لگانا ہے کہ ' ان ' کے روٹس میں کسی قسم کی کوئی الجھن نہ ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں9 اگست سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہاین سی او سی نے 9 اگست سے کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات SamaaTV محرم الحرام میں 'کرونا' 40 دنوں کے لیے چھٹی پر چلا جائے گا!! پھر جاگ کر فوراً واپس آجائے گا!! Moharam jo aah raha hy lock down khtm toh hoga Yeh to hona hi tha..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »