ماحولیاتی تبدیلی، اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بین الحکومتی پینل کی جانب سے دنیا کو خبردار کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انٹرگورنمنٹ پینل آن کلائمیٹ چینج نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں انسانی سرگرمیوں سے زمین کو پہنچنے والے نقصانات سے متعلق خبردار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گلوبل وارمنگ میں انسان کا کردار حد سے زیادہ اور واضح ہے، عالمی حدت 2030ء تک 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جائے گی۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جنگلات، مٹی اور سمندر کی کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے کی صلاحیت مزید اخراج سے کمزور ہوجائے گی، دنیا کو ہیٹ ویو، بارشوں اور خشک سالی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اپنے بیان میں انسانی سرگرمیوں سے زمین کو پہنچنے والے نقصانات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین پر بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ہو رہی ہیں، یہ انسانیت کے لیے بہت بڑے خطرے کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے ایرانی صدر سے حماس کے سربراہ کی ملاقات۔فلسطین کی صورتحال سے آگاہ کیاایرانی صدر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا ان کی حمایت فلسطینی عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھے گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایران سے بجلی کی فراہمی بند مکران میں 2 دن سے بجلی غائببلوچستان کے علاقے مکران میں ایران سے آنے والی بجلی کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی، نیشنل گرڈ سے منسلک نہ ہونے پر مکران کی بجلی کا دار و مدار ایران پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے اب تک 74 ڈاکٹرز انتقال کر گئے، شہریوں سے احتیاط کی اپیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم سے تباہی امریکا میں کیسز 6ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئےکورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، امریکا میں کورونا کیسز چھ ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔امریکا میں دو ہفتے میں کیسز کی یومیہ شرح ایک لاکھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مستحق خاندانوں کوغربت سے نکالنے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایتکامیاب پاکستان پروگرام: وزیراعظم کی مستحق خاندانوں کوغربت سے نکالنے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu SanctionPakistan Ye aik 3rd class cart gov 2 lakh ka sale ker rahi gareebo ko. Lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سے 6 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے 6 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی Islamabad Large Consignment Vaccines China Reached Pakistan MFA_China XHNews ChinaDaily CathayPak CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »