ایران سے بجلی کی فراہمی بند مکران میں 2 دن سے بجلی غائب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران سے بجلی کی فراہمی بند، مکران میں 2 دن سے بجلی غائب Iran PowerSupply Electricity

ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے مکران میں بجلی کی فراہمی گزشتہ روز سے بند ہے جس کے باعث مکران کے تینوں اضلاع متاثر ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں بجلی صرف رات میں 4 گھنٹے دستیاب ہوتی ہے۔ واپڈا

ذرائع کے مطابق کم پاور کی وجہ سے ایران نے مکران کی بجلی بند کردی ہے، نیشنل گرڈ سے منسلک نہ ہونے پر مکران کی بجلی کا دار و مدار ایران پر ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں بھی 2 ہفتے تک مکران کی بجلی منقطع رہی تھی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے ایرانی صدر سے حماس کے سربراہ کی ملاقات۔فلسطین کی صورتحال سے آگاہ کیاایرانی صدر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا ان کی حمایت فلسطینی عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھے گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے اب تک 74 ڈاکٹرز انتقال کر گئے، شہریوں سے احتیاط کی اپیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم سے تباہی امریکا میں کیسز 6ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئےکورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، امریکا میں کورونا کیسز چھ ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔امریکا میں دو ہفتے میں کیسز کی یومیہ شرح ایک لاکھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کپاس کی مناسب دیکھ بھال کے لئے محکمہ زراعت کی طرف سے نگرانی بڑھادی گئیکپاس کی دیکھ بھال اورپیداوارکوبڑھانے کے لئے محکمہ زراعت کی طرف سے نگرانی بڑھادی گئی ہے۔اس حوالے سے سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کی خصوصی ہدایت پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین سے 6 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے 6 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی Islamabad Large Consignment Vaccines China Reached Pakistan MFA_China XHNews ChinaDaily CathayPak CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال۔۔پیرس کی فضا کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھیانہوں نے کہاکشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے جس میں کشمیریوں کو قیدیوں والے حقوق بھی میسر نہیں ہیں اور پوری دنیا بھارت کے غیر آئینی ، غیر قانونی ، غیر اخلاقی اور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »