فیس بک کی پرائیوسی سیٹنگز میں پھر تبدیلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک کی پرائیوسی سیٹنگز میں پھر تبدیلی ARYNewsUrdu

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک نے پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر ری ڈیزائن کردیا ہے، اس سے قبل 2018 میں فیس بک نے پرائیویسی سیٹنگز کو ری ڈیزائن کیا تھا اور اس وقت کہا تھا کہ اس کا مقصد چیزوں کی تلاش کو آسان بنانا ہے۔

اس وقت فیس بک نے کہا تھا کہ صارفین کو 20 مختلف اسکرینز پر سیٹنگز کو تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ سب تک رسائی ایک جگہ ہوگی۔ مگر اب اس پالیسی کو بدل دیا گیا ہے اور نئے ری ڈیزائن کے ساتھ فیس بک نے کہا کہ سیٹنگز کو اب 6 بڑی کیٹیگریز کے گروپ میں تبدیل کردیا گیا ہے، ہر گروپ میں متعدد متعلقہ سیٹنگز ہوں گی۔ یہ گروپس اکاؤنٹس، پریفرنس، آڈینس اینڈ ویزیبلٹی، پرمیشنز، یور انفارمیشن اور کمیونٹی اسٹینڈرڈ اینڈ لیگل پالیسیز سیکشن پر مشتمل ہوں گے۔

کمپنی کے مطابق اب پرائیویسی سیٹنگز کو لوگوں کے ذہنی ماڈلز کے قریب تر بنایا گیا ہے۔ اب اگر آپ اپنی پرائیویسی سیٹنگز کو اپ ڈیٹ کرنا چاہتے یں تو اب آپ کو تمام نئی کیٹیگریز اور سب کیٹیگریز میں ایک، ایک کر کے جانا ہوگا۔ یہ سیٹنگز فیس بک کی آئی او ایس، اینڈرائیڈ، موبائل ویب اور فیس بک لائٹ ایپس میں متعارف کرانے کا سلسلہ 5 جولائی سے شروع ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکول فیس نہ دےسکنےپر 5 طلباء امتحان سےمحرومپشاور کے ایک پرائیوٹ اسکول نے نویں جماعت کے 5 طلباء کو مکمل فیس کی ادائیگی نہ کر پانے پر بورڈ کے سالانہ امتحان میں بیٹھنے سے محروم کردیا۔ qadeertanoli7 کی رپورٹ SamaaTV qadeertanoli7 افسوس😔 qadeertanoli7 افسوس اس بات پر کہ یہ نوبت یہاں تک آئی کیسے.. آخر وجہ کیا تھی qadeertanoli7 Shafqatmehmood take action against school.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مائیک اور لائٹس سے سجا چارج ہونے والا فیس ماسکاس جدید فیس ماسک میں ایک ایکٹیو وینٹی لیشن جز دیا گیا ہے جو پہننے والے کو تازہ ہوا میں سانس لینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ صبا قمر ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں لیکن اب کی بار یونیورسٹی میں کیا کرتی رہیں؟ تفصیلات منظرعام پرلاہور ( ویب ڈیسک) اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں، پنجاب یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران طلبہ نے کلاسز بند رہنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تفریق کی سیاست ختم کرکے کراچی میں مثبت تبدیلی لائیں گے، مرتضیٰ وہاببالکل اب کراچی کو بھی تباہ حال لاڑکانہ ٹو بنائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ صبا قمرایک بار پھر تنقید کی زد میں ؟دوسری جانب ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شوٹنگ اجازت لے کر کی گئی تھی، اس کے دوران کوئی کلاس منسوخ نہیں کی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ایک مرتبہ پھر وفاق میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا گیاڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ایک مرتبہ پھر وفاق میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا گیا Dr_FirdousPTI GovtofPakistan GovtofPunjabPK MoIB_Official UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »