مودی سن لو! صبر کا پیمانہ لبریز ہونے والا ہے: شاہ محمود قریشی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی سن لو! صبر کا پیمانہ لبریز ہونے والا ہے: شاہ محمود قریشی Multan SMQureshiPTI Modi PMOIndia ReutersIndia MirwaizKashmir Kashmir KashmirWantsFreedom MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

ہوئے کہا ہے کہ مودی سن لو! صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج 62 دن ہوگئے ہیں کہ مقبوضہ وادی کشمیر میں دن رات کا کرفیو نافذ ہے لیکن عالمی ذرائع ابلاغ سے جھوٹ بولنے کے لیے بسوں کو رواں دواں دکھایا جاتا ہے۔ملتان میں حضرت بہاالدین ذکریا ملتانی ؒ کے 780 ویں سالانہ عرس کے موقع پر منعقدہ اجتاع سے خطاب کرتے ہوئے درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کو دھوکہ دے رہا ہے کہ کشمیر میں سب ٹھیک ہے لیکن پاکستانی قوم بھارتی دھوکے...

وزیرخارجہ نے کہا کہ آج عرس میں تمام صوبوں کے افراد موجود ہیں تو میں یہاں ایک قرار داد پیش کرنا چاہتا ہوں جسے ان 180 ملین مسلمانوں کی بھی تائید حاصل ہے جو بھارت میں مقیم مسلمان ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی پیش کردہ قرارداد کو امت مسلمہ کے ایک ایک فرد کی حمایت و تائید حاصل ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پیش کردہ قرار داد میں مطالبہ کیا کہ بھارت فوری طور پر مقبوضہ وادی کشمیر میں نافذ کرفیو کا خاتمہ کرے، پیلٹ گنز کے استعمال کو ممنوع قرار دے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ترک کرے، ذرائع ابلاغ کی سلب کردہ آزادی کو بحال کرے اور مقبوضہ وادی چنار کے مساجد پرلگائے جانے والے تالے کھولے جائیں۔ شرکا نے پیش کردہ قرار داد کی تائید کی۔ہالی ووڈ فلم ' جوکر' نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ...

امریکی سینیٹرز کے دورہ ملتان اورآزاد کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ چار امریکی سینیٹرز آئے تھے جن میں سے ایک وہ سینیٹر بھی تھے جنہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا ہے کہ مقبوضہ وادی کشمیر سے کرفیو ہٹوا یا جائے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے انتہائی جذباتی انداز میں خطاب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ مقبوضہ ہمالیائی وادی کے مظلوم لوگوں پر بھارت بھیانک مظالم ڈھا رہا ہے اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی کر رہا ہے تو سوال یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پوری دنیا کب جاگے گی؟پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیرخارجہ نے بتایا کہ طورخم بارڈر کو ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اورپوری قوم جدوجہدآزادی میں کشمیری عوام کےساتھ ہے:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیوزیراعظم اورپوری قوم جدوجہدآزادی میں کشمیری عوام کےساتھ ہے:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی Read News pakistanstandswithkashmir kashmirisundercurfew SMQureshiPTI TeamSMQ PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوتشاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت تفصیلات جانئے: DailyJang ایسا نہ ہو شاہ محمود کشمیریوں کے ھاتھوں پٹ جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اورپوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے:شاہ محمود قریشیوزیراعظم اورپوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے:شاہ محمود قریشی pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI Roung number ha ye peer pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI Buzdil pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI حرام کا مال بھائی اپس میں لڑ پڑے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم اورپوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے:شاہ محمود قریشیوزیراعظم اورپوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan HazratBahauddinZakariya Urs Celebrations pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI PTIofficial ڈرپوک گورنمنٹ pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI PTIofficial Qabza nasheen qarshi pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں کینڈل لائٹ فریڈم واک، مودی کیخلاف نعرے بازیAllah dua pasand karta hai na k ye candles Why not people gather and pray together rather than walk with candles and talks and discuss old friends in gathering etc Duaien tho Taqdeer badal deta hai, kashmir kia chez hai. Allah hum sb ko achay kaam krne ki hidayat den aameen From a long horrible night the sun of freedom is now going to rise in Indian occupied Kashmir very soon Inshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی دفاعی پوزیشن میں آگیاہے ، سلمان غنی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ کشمیر میں کرفیوکی وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »