وزیراعظم اورپوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے:شاہ محمود قریشی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم اورپوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan HazratBahauddinZakariya Urs Celebrations pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI PTIofficial

عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے ۔آج ملتان میں قومی ذکریا کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ساٹھ روز سے کرفیو نافذ ہے زخمی اور علیل کشمیری علاج معالجے اور زندگی کی دوسری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔وزیرخارجہ نے کہاکہ افغانستان کے مسئلے کے حل کیلئے مذاکرات جاری ہیں اورہماری خواہش ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب ہوں۔انہوں نے کہاکہ افغان

عوام کو طویل عرصے سے خون ریزی کا سامنا ہے اوراس سلسلے کو اب بند ہوناچاہیے ۔انہوں نے حضرت بہائوالدین ذکریا ملتانی،حضرت شاہ رکن الدین سہروردی اور حضرت بی بی پاک دامن کے مزاروں کی توسیع سے منصوبے کی منظوری دینے پر وزیراعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہاکہ نشتر ٹو ہسپتال منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا ہے جس سے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے عوام کو علاج کی جدید سہولتیں میسر آئیں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI PTIofficial قوم ہے یا نہیں ہے یہ تو پکی بات ہے وزیراعظم پاکستان بلکل کشمیریوں کو مروانے کے لیے مودی کے ساتھ ہے

pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI PTIofficial

pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI PTIofficial Qabza nasheen qarshi

pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI PTIofficial ڈرپوک گورنمنٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اورپوری قوم جدوجہدآزادی میں کشمیری عوام کےساتھ ہے:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیوزیراعظم اورپوری قوم جدوجہدآزادی میں کشمیری عوام کےساتھ ہے:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی Read News pakistanstandswithkashmir kashmirisundercurfew SMQureshiPTI TeamSMQ PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایل او سی عبور کرنا بھارتی بیانیے کے ہاتھوں کھیلنا ہو گا۔ وزیرِ اعظمایل او سی عبور کرنا بھارتی بیانیے کے ہاتھوں کھیلنا ہو گا۔ وزیرِ اعظم PMImranKhan IOJK KashmirNeedsAttention kashmirIssue KashmirBleeds IndianTerrorism War Clash Tweet ImranKhanPTI pid_gov OfficialDGISPR UN realDonaldTrump PMOIndia Kashmir ImranKhanPTI pid_gov OfficialDGISPR UN realDonaldTrump PMOIndia we salute you khan 👍
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم عمران خان کو67 ویں سالگرہ پرمبارکبادشاہ محمود قریشی کی وزیراعظم عمران خان کو67 ویں سالگرہ پرمبارکباد 67thBirthday PMImranKhan Wish ShahMehmoodQureshi PTI SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Mashaallah g Mubarak ho sir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’بریک ڈانس کی مدد سے جنگ سے دور رہتے ہیں’افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نوجوانوں کے ایک گروہ نے جنگ کی پریشانیوں کو بھلانے کے لیے معاشرتی دباؤ کے باوجود بریک ڈانس کا راستہ اپنایا ہے۔ یہود نصاری کی شیطانی چال سمجھ آئی جہاد سے اور دین سے دور کرنے کے لیے👆 It's all just shameful specially from the Afghanis that's the real basic agenda from the west just trying to impose here . جب بدامنی، بھوک اور تعلیم کے شدید مسائل ہوں تو ناچیں ۔۔۔۔۔ سب مسئلے خود بخود حل ہوجائیں گے اور تو اور قابض امریکی افواج بھی ناچ دیکھ کر چلی جائیں گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سمندر سے پلاسٹک کا کچرا صاف کرنے کا پہلا تجربہ کامیاب - ایکسپریس اردوڈنمارک کی کمپنی کی جانب سے دائرے کی شکل کے ایک شکنجے سے پلاسٹک جمع کرنے میں مدد ملی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ولیم اور کیٹ کرکٹ اکیڈمی لاہور بھی جائیں گےولیم اور کیٹ کرکٹ اکیڈمی لاہور بھی جائیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »