’بریک ڈانس کی مدد سے جنگ سے دور رہتے ہیں’

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان بریک ڈانسرز: کابل کے وہ نوجوان جو جنگ سے دور رہنے کے لیے بریک ڈانس کرتے ہیں

'ٹاپ سٹیپ' نامی اس ڈانس گروپ کے نوجوان کابل کے فرانسیسی تقافتی سینٹر میں بریک ڈانس کے نئے انداز سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں

لیکن افغانی نوجوانوں کے اس گروہ میں مرد اور خواتین دونوں حصہ لیتے ہیں۔ کابل کا یہ ثقافتی سینٹر شاید ان چند مقامات میں سے ایک ہو گا جہاں ایسا ممکن ہے۔ مرتضیٰ بتاتے ہیں کہ وہ یہاں پریکٹس کرتے ہوئے خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہاں انھیں کوئی خطرہ نہیں۔ عالیہ بتاتی ہیں کہ نوجوان خواتین بریک ڈانس کرنا چاہتی ہیں لیکن انھیں ان کے خاندان کے افراد اجازت نہیں دیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی ہاں کیونکہ جن شہروں کے تھیٹر اور کوٹھے آباد ہوتے ہیں وہاں کوئی قتل نہیں ہوتا

جب بدامنی، بھوک اور تعلیم کے شدید مسائل ہوں تو ناچیں ۔۔۔۔۔ سب مسئلے خود بخود حل ہوجائیں گے اور تو اور قابض امریکی افواج بھی ناچ دیکھ کر چلی جائیں گی

It's all just shameful specially from the Afghanis that's the real basic agenda from the west just trying to impose here .

یہود نصاری کی شیطانی چال سمجھ آئی جہاد سے اور دین سے دور کرنے کے لیے👆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے:فوادچوہدریمدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے:فوادچوہدری FawadChaudharyTweets 27thOctober AzadiMarch27Octobar Islamabad fawadchaudhry MoulanaOfficial FawadPTIUpdates pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry MoulanaOfficial FawadPTIUpdates pid_gov MoIB_Official Islam k leyai yeih he apni janein daitai hein.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی نیک نامی کے لیے ’دال چاول‘ تیارپولیس کی حراست میں تشدد سے ہلاکتوں پر شدید تنقید کے بعد اب ایک پولیس افسر نے اپنے ادارے کے اچھے پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے دال چاول کے نام سے ایک فلم بنائی ہے۔ It's all just doesn't matter there's lot's of poor performance in the last few years specially in Punjab police totally destroy the whole image of model police 50%of our basic problems are just related only with police the basic priorities are not right police is only to serve. Gdy ko shar ki khal pehna deny sy wo shar nai bun jata. Jo mrzi kro polce kbi tik nai ho skti haram khori r rishwat in k khoon m chli gai ha.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زلزلے کے اسباب: قرآن و حدیث کی روشنی میں - ایکسپریس اردواﷲ تعالیٰ کے حکم سے تمام انسانوں کے اچھے بُرے تمام اعمال کو زمین بیان کردے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: غریب بیوہ کے نام کروڑوں کی جائیداد نکل آئیکراچی میں بے نامی اکاؤنٹ کے بعد مبینہ بے نامی جائیدادیں نکلنے لگیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں اجرک کے لوگو کی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہسندھ میں اجرک کے لوگو کی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ Pakistan Karachi SindhGovt Cars NumberPlate SindhGovt_ SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے مولانا کی تحریک کے دو بڑے مقاصد بتادیئےفواد چوہدری نے مولانا کی تحریک کے دو بڑے مقاصد بتادیئے تفصيلات جانئے: DailyJang kuta hamesha bonkta.hi rehta,hy مولانا اگر وزیراعظم بن گئے تو فواد چوہدری ان کی کابینہ کے اہم ترین وزیر ہوں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »